فتوی نمبر:887 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک شخص نے اپنے دوست کو تین سال پہلے قرض دیا سعودی ریال کی صورت میں اس وقت ریال کی قیمت تقریبا پاکستانی 28 روپے تھی…قرض دیتے وقت طے پایا تھا کہ ادائیگی ریال کی صورت میں ہی ہوگی..دونوں اس پہ راضی ہیں .اب ریال مزید پڑھیں
زمرہ: pakistani
ڈالرقرض لے کرپاکستانی کرنسی میں واپسی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:159 کیافرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےعمرسے200ڈالرقرض لیااورادائیگی قرض پاکستانی روپے طے پائی ،اورڈالر کی قیمت ادائیگی کے وقت کومتعین کیاگیا۔یعنی جس وقت قرض لوٹائے گااسی دن کے ریٹ کے مطابق پاکستانی روپے دے گا۔کیااس طرح کامعاملہ کرناجائز ہے ۔ الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکرکردہ صورت جائز مزید پڑھیں
پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے مھر کی رقم کتنی ہے
فتویٰ نمبر:700 سوال – آج کل کم از کم حق مہر کتنا ہو پاکستانی کرنسی میں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. مہر کی کم از کم مقدار دس درہم ہے جو وزن میں مفتی شفیع رحمۃاللہ علیہ کے نذدیک 30.618 گرام اور مفتی رشید احمد رحمۃاللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق34.02 گرام چاندی بنتی ہے اور مزید پڑھیں