فتویٰ نمبر:621 سو ال:ٹریکٹر کے شو روم والے کے پاس مال یعنی ٹریکٹر موجود نہیں ہوتا۔ لوگ اس سے سودا طے کرکے مکمل یا کچھ پیسے دے کر ٹریکٹر بک کروا لیتے ہیں۔ جیسے ہی مال آتا ہے تو بقایہ پیسے دے کر ٹریکٹر لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے ؟ کیا یہ اس طرح مزید پڑھیں
زمرہ: paisy
پے آڈر کا حکم
سوال: بے آڈر چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس طور پر کہ زید کے ایک لاکھ بینک میں تھے تو اس نے دس پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوالیے پھرعمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پے آڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانے کا خرچہ بچ مزید پڑھیں
بچوں کے اکاؤنٹ کا حکم
سوال: آج کل بینک والوں نے بچوں کے اکاؤنٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے کہ ہم بچوں کے نام کا اکاؤنٹ کھولے تو ہر مہینے 500 اس میں ڈالیں تو بالغ ہونے تک بینک بچوں کو اپنی رقم نہیں دیتا بلکہ بالغ ہونے کے بعد یعنی 18 سال کے بعد ڈبل منافع کے ساتھ دیتی مزید پڑھیں
شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا
سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟ سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں
تعمیرات مسجد میں کون سا مال استعمال کیا جائے۔
1. کیامسجدکی تعمیرات میں (وضو خانہ بنانے میں)اجتماعی پیسے جوچندے میں جمع ہوتے ہیں وہ استعمال کرسکتے ہیں؟ تعمیرات میں کون سے مال کااستعمال جائزہے اورکون سے مال کااستعمال ناجائزہے؟ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: مسجد کے اجتماعی پیسوں سے مسجد کے لیے وضو خانہ بناسکتے ہیں، وضوخانہ مسجدکی ضروریات اور مصالح میں داخل ہے؛ اس لیے اجتماعی چندہ مزید پڑھیں
اقدار فروش
حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے مزید پڑھیں
روپے کےبدلے سوناچاندی ادھار خریدناجائز ہے یانہیں
فتویٰ نمبر:484 سوال:کیاروپے کےبدلے سوناچاندی ادھار خریدناجائز ہے یانہیں ؟ الجواب حامداًومصلیاً سونےاورچاندی کی خرید وفروخت کیلئے لازمی ہے کہ معاملہ دونوں طرف سے نقداورہاتھ درہاتھ ہوادھاروالی صورت میں چونکہ سودلازم آتاہےکیونکہ روپیہ اورہرملک کی کرنسی فی زمانناسونے چاندی ہی کےبدل کے طورپرمستعمل ہوتی ہے اورانکا مقصد بھی وہ ہی ہے اس لئے مزید پڑھیں
کسی کےگھرسےتلاوت کی غرض سےعاریۃًقرآن کریم لایاجائےتوکیا اس کےساتھ پیسےدیناضروری ہے
سوال:جب کسی کےگھرسےقرآن مجید لایاجاتاہےپڑھنےکیلئےتواس کے ساتھ پیسےدیناضروری ہے؟ بعض لوگ کہتےہیں کہ خالی قرآن بھیجناگناہ ہے پیسےدینا ضروری ہےیانہیں ؟ فتویٰ نمبر:158 اگرکسی کےگھرسےتلاوت کی غرض سےعاریۃ ً قرآ ن مجید لایاجائےتواس کےساتھ پیسےدیناکوئی ضروری نہیں ہے اس امرکاثبوت نہ قرآن پاک سےہے،نہ حدیث شریف سے(۱) اورنہ ہی یہ حکم مزاج شریعت سےمیل مزید پڑھیں
پورا مہینہ دودھ خریدتے رہنا پھر مہینے کے آخر میں پیسے دینا کیسا ہے
فتویٰ نمبر:498 ہمارے گاؤں میں لوگ پورا مہینہ دودھ خریدتے رہتے ہیں اور مہینہ کے آخرمیں حساب کرکے پیسے ادا کرتے ہیں کیااس طرح معاملہ کرناجائزہے؟ الجواب حامداًومصلیاً پورا مہینہ دودھ خریدتے رہنا اورپھرمہینہ کے آخرمیں حساب کرکے پیسے ادا کرنے میں چونکہ عرف اور دستورہے اوراس میں نزاع وجدال کے امکان تقریباًمعدوم ہونے مزید پڑھیں
پھلوں کے ٹوکروں کا نقصان کمیشن ایجنٹ پر ڈالنا
فتویٰ نمبر:505 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں : زید کا فروٹ منڈی میں کمیشن کا کام ہے اس طور پر کہ مختلف بیوپاری اپنے باغ کا مال زید کی دکان پر اتارتے ہیں اور زید انکے مال کو بیچ کر دسواں حصہ کمیشن حاصل کرتا ہے ہر بیوپاری اپنے باغ مزید پڑھیں