فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میں یہاں انڈیا میں رہتی ہوں۔یہاں میرے جاننے والے رشہ دار میں ایک خاتون ہیں جو بیوہ ہیں، جب ان کے شوہر زندہ تھے تو ان کے حالات بہتر تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سے ان کے حالات بہت خراب ہیں ۔لوگوں مزید پڑھیں
زمرہ: paisy
کیا زکوٰۃ کی رقم گھر میں خرچ کی جا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:2016 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی عورت اپنا زیور بیچنا چاہے اور پچھلے سال کی زکوٰۃ اس پر رہ گئی ہو جو کہ رمضان سے پہلے ادا کرنی ہو اور اس کے گھر کے حالات خراب ہوں،شوہر کی کمائی پوری نہ ہو،مالی طور پر کمزور ہو تو کیا زکوٰۃ کے پیسے نکال کر مزید پڑھیں
جعلی ڈگری لینا
فتویٰ نمبر:2004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک لڑکی نرسنگ کا کورس کر پرائیویٹ ہسپتال سے کر رہی ہے لیکن ڈگری اس نے گورنمنٹ کی ہسپتال سے پیسے دے کر بنوانی ہے کیونکہ گورنمنٹ ڈگری زیادہ چلتی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جعلی ڈگری لینایہ فعل ناجائز ہے اور گناہ مزید پڑھیں
ویسٹرن یونین کی جانب سےملنےوالےتحفہ کاحکم
فتویٰ نمبر:993 ایک خاتون نے کینیڈا سے بیت السلام کے لیے شام کے مسلمانوں کی مدد کے لیے پیسے بھجوائے (صدقہ کی مد میں) کراچی میں وہ پیسے ویسٹرن یونین کے ذریعے نکالے تو ویسٹرن یونین کمپنی کی طرف سے گھڑی بطور گفٹ ملی اب یہ پوچھنا ہے کہ یہ گھڑی کس کی ہے؟ جس مزید پڑھیں
چوری سے لیا گیا مال کا واپس کرنا ضروری ہے
فتویٰ نمبر:947 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی بچے نے دادی کے پیسے چوری چھپے اٹھا لیے اور ان میں سے کچھ پیسوں کا سامان لے آیا اور کچھ پپیسے استعمال کر لےء ماں باپ کو بعد میں پتا چلا تو انہوں نے چیزیں سنبھال کر رکھ لیں اب والدین مزید پڑھیں
کاروبار میں پیسے لگانا
عنوان:944 موضوع:فقہ المعاملات المالیہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! دراصل ایک کمپنی ہے جس میں ١٧ہزار کا پیکج ہے اگر ١٧ہزار انوسٹ کریں گےتو ہر ماہ تین ہزار روپے ملیں گے اور اگر کمپنی بند ہوجائے تو پورے پیسے ختم ہوجائیں گے اور اسی طرح جب اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں گے تو جب کسی اور بندے مزید پڑھیں
معاہدہ کے خلاف کرنے پر تنخواہ روکنا
فتویٰ نمبر:938 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ ہمارا ایک ادارہ ہے اس کے شروع میں ہم جو ہیں کہ جب کوئی آتا ہے اسٹاف تو ہم جو ہے کے سیلری سے کچھ پیسے اپنے پاس جمع رکھتے ہیں تو کیا اس طرح سے رکھناجائز ہے مطلب یہ کہ مزید پڑھیں
زکوة کے پیسوں سے مدارس میں چیزیں دلانا
فتویٰ نمبر:889 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! زکوۃ کے پیسوں سے مدارس میں ڈیسک اور گھڑیاں وغیرہ دلوائی جاسکتی ہیں؟ الجواب حامداو مصلیا زکوٰۃ کی ادائی کے لیے کسی مستحق کو باقاعدہ مالک بنانا شرط ہے ۔ صورت مسئولہ میں مکمل طور پر گھڑیوں اور ڈیسک کا کسی مستحق کو مالک نہیں بنایا جارہا بلکہ وہ مزید پڑھیں
تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی نمازمکروہ ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں
ایک جانور کی قربانی سارے گھر والوں کی طرف سے کافی ہوسکتی ہے یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:378 مسئلہ کی تحقیق احادیث کی روشنی میں سوال: عن جابر بن عبداللہ قال ضحیٰ رسول اللہ ﷺ بکبشین فی یوم العید فقال حین وجھھا : انی وجھت وجھی للذی فطر السمٰوٰت والارض حنیفاًوماانا المشرکین الی قولہ اللھم منک ولک عن محمد وامتہ الخ ، رواہ الدارمی عن جابر بن عبداللہ الی قولہ اللھم مزید پڑھیں