باہر ملک کےمیک اپ استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا باہر ملک کا میک اپ استعمال کرسکتے ہیں جس میں حلال بہت کم ہوتے ہیں یا نہیں ہوتے؟ الجواب باسم ملہم الصواب خواتین کے لیے زیب وزینت جائز ہے لیکن اگر میک اپ نجس اشیا سے تیار ہوا ہے اور اس کی ماہیت بھی نہیں بدلی تو اس کا استعمال جائز نہیں اور مزید پڑھیں

بچے کی قے اور پیشاب کا حکم

سوال:بچے کی الٹی اور پیشاب کا حکم بتا دیں؟ جواب:  1. بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے اور پھیلاؤ میں سوا انچ کے برابر یا اس سے کم ہو تومعاف ہے،بغیر دھوئے اس کپڑے میں نماز پڑھ لی جائے تونمازہو جائے گی، مگر دھونا مزید پڑھیں

چمڑےکے جوتےپاک کرنے کا طریقہ

اگر چمڑے کے جوتے پر پیشاب کی چھینٹیں پڑ جائیں اور سوکھ جائے تو اس کو پاک کیسے کیا جائے کیونکہ جوتے دھونے سے خراب ہوجائیں گے ۔ اور یہ بھی بتادیں کہ اگر ایسے جوتے پر پالش کی جائے تو کیاپالش اور پالش کرنے والابرش بھی ناپاک ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پیشاب مزید پڑھیں

حالت حیض میں سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: سورہ فاتحہ کو حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں جب کوئی مریض بیمار ہو اور اس کو دم کرنا ہو یا خود کو دم کرنا ہو تو سورہ فاتحہ کو پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سورہ فاتحہ یا وہ آیاتِ مبارکہ جن میں دعا کا مضمون ہے اُن کو دعا کی نیت سے مزید پڑھیں

کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے؟

چادر پر کبوتر کی بیٹ لگ جائے تو اس حصے کو صاف کرلیں یا پوری چادر دھوئی جائے دوبارہ؟ جواب : کبوتر کی بیٹ پاک ہے، چادر کے جس حصے پر لگی ہے صرف اسی حصے کو دھولیں پوری چادر دھونے کی ضرورت نہیں۔ وأما خرء ما یوکل لحمه من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوهما مزید پڑھیں

مولٹی فوم کے گدے کو پاک کرنے کاطریقہ

سوال: مولٹی فوم کا گدا ناپاک ہوجائے (بچہ پیشاب کردے )تو اس کو پاک کرنے کاکیا طریقہ ہے ؟                                                                                                                                                                                                           سائل : عمران اکمل بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ بچہ گدے پر پیشاب کردے تواس کی متعدد صورتیں ہیں: اگر نجاست(پیشاب) گدے میں سرایت نہ کرے بلکہ اوپر  چادر تک  مزید پڑھیں

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۷﴾ سوال:-        اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ جواب :         شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع کیا ہو یا نہ کیا ہو،احناف کے نزدیک بہرحال ان کا مزید پڑھیں

نہرکے تھوڑے ،گدلےپانی سے وضو کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۳﴾ سوال:–   نہر کے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے جبکہ پانی بہت تھوڑا سا ہو اور صاف نہ ہو،سیاہی مائل گدلا ہو؟ جواب :-  نہر اگر جاری   ہوتو اس کے سیاہ اور گدلے  پانی سے وضو کرنا جائز ہے،خواہ پانی بہت تھوڑا کیوں نہ ہو۔بشرطیکہ پانی گاڑھا نہ مزید پڑھیں

موتیے کی وجہ سے آنکھ سے پانی کا نکلنا

فتویٰ نمبر:5080 سوال: السلام علیکم! موتیے کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! موتیے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؛البتہ آنکھ کے اندر کوئی زخم پھنسی ہو اس کی وجہ مزید پڑھیں