ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

پانی میں مچھلی مرگئی وہ پانی پینےکاکیاحکم ہے؟

سوال : پانی میں مچھلی مر گئی اور پانی بدبو دار ہو گیا تو کیا اس پانی سے وضو جائز ہے؟ جواب: واضح رہے کہ جو جانور پانی میں رہتے ہیں،ان کے پانی میں مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، مچھلی بھی چونکہ پانی میں رہتی ہے بلکہ حلال بھی ہے، اس لیے مچھلی کے مزید پڑھیں

شبنم سے وضو کا حکم

سوال : شبنم سے وضو جائز ہے؟ جواب : شبنم کا پانی آسمان سے اترتا ہے اور آسمان سے اترنے والا ہر پانی پاک ہے اس سے وضو جائز ہے۔ ====================== 1: قال تعالیٰ : وانزلنا من السماء ماء طھورا۔ اور ہم نے ہی آسمان سے پاکیزہ پانی اتارا ہے۔( آسان ترجمہ قرآن مفتی تقی مزید پڑھیں

نل کا پانی جاری ہے یا نہیں ؟

سوال:نل کا پانی جاری ہے یا نہیں؟ جواب: نل کا پانی دو صورتوں میں جاری ہے: 1.ٹنکی میں ایک جانب سے موٹر کے ذریعے پانی ڈالا جائے اور دوسری جانب سے نل کھول دیا جائے تو یہ جاری پانی کے حکم میں ہوگا ۔ 2. ٹنکی کے نل کو کھول کر چھوڑ دیا ،تو جب مزید پڑھیں

چھت کی ٹنکی پاک کرنے کا طریقہ

سوال:چھت کی ٹنکی میں نجاست گر جائے تو اس کو کیسے پاک کیا جائے؟ جواب:چھت کی ٹنکی میں اگر نجاست گر جائے اور وہ دہ در دہ یعنی دس بائی دس سے کم ہے تو ٹنکی نا پاک ہو جائے گی۔ نجاست نکالنے کے بعد اس کے پاک کرنے کے چند طریقے ہیں: 1.ٹنکی میں مزید پڑھیں

پانی نجس ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! گھر کی چھت کے اوپر کچھ اوپن حصہ ہے جو کہ عام طور پر روشنی اور ہوا کے لیے رکھا جاتا ہے وہاں پر کچھ بڑے بڑے سے کاغذ پڑے ہوئے ہیں جن کو ہٹانا زیادہ اونچائی کی وجہ سے ممکن نہیں سوال مزید پڑھیں

 بکری کی اوجھڑی کھانے کا حکم

سوال:کیا بکری کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فقہاء نے جانور کی سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، ان سات چیزوں میں اوجھڑی شامل نہیں ہیں، لہذا حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؛ البتہ اسے خوب پاک وصاف کرکے کھانا چاہیے۔ کما فی بدائع الصنائع: “وأما بيان ما يحرم أكله مزید پڑھیں

نجاست خشک ہونے پر چیز پاک ہو گی یا نہیں ؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مندرجہ ذیل میٹیریل کی چیزوں پر اگر ناپاک پانی گر کر خشک ہو جائےہے اس طرح کی کوئی بو باقی نہ رہتی ہو تو کیا پاک ہو جائیں گی بغیر دھوئے۔ لوہا، اسٹیل،کچن کے کاؤنٹر پر جو ماربل کا سلیپ لگا ہوتا ہے مزید پڑھیں

 حیض کی وجہ سے قضا روزہ ٹوٹنے کا حکم

سوال:اگر رمضان کا قضا روزہ رکھا ہو اور وہ حیض کی وجہ سے ٹوٹ جائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزے کی حالت میں حیض شروع ہوجانے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، پاکی کے بعد دوبارہ روزہ رکھنا ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “حاضت المرأة أو نفست بعد طلوع الفجر فسد صومھما ؛ مزید پڑھیں