سوال: (7/239) السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ میری ناک سامنے سے چوڑی ہے اس لیے میں ہمیشہ کمتر محسوس کرتا ہوں، اپنی بڑی ناک کی وجہ سے میں اکثر نئے لوگوں سے ملنے سے گریز کرتا ہوں۔ میر¬ی شادی بھی آنے والی ہے، میں اپنی بیوی کے لیے پرکشش نظر آنا چاہتا مزید پڑھیں
زمرہ: opration
کینسرکی وجہ سے بچہ دانی کا نکلوانا
السلام علیکم خاتون کے رحم میں رسولی ہے پچھلے پانچ چھ سال سے،اور کافی تکلیف ہے اب ڈاکٹروں نے رسولی کے آپریشن کا کہا ہے اور یہ بھی کہ اگر بچہ دانی کی کنڈیشن بہتر ہوئی تو نہیں نکالیں گے ،لیکن اگر نکالے بغیر چارہ نہیں تو نکالنا پڑے گا،اس کے جواز یا عدم جواز مزید پڑھیں
نظر کا چشمہ ہٹانے کے لیے آپریشن کے ذریعے لینز لگوانا۔
سوال : کیا چشمہ ہٹانے کے لیے آنکھوں کا آپریشن کرانا شرعی طور پر جائز ہے؟ حوالہ جات کے ساتھ جتنی جلدی ہوسکے بتادیجیئے میرا یہ آپریشن عنقریب ہی ہونا ہے ۔ آپریشن اس طرح ہوگا کہ میری آنکھیں بہت زیادہ کمزور ہیں میرا عام laser نہیں ہوسکتا تو میری آنکھوں کا قدرتی lens نکال مزید پڑھیں
پیشاب کی دائمی عذر کی وجہ سے نماز اور وضو کا حکم
سوال: مفتی صاحب ایک شخص ہے جس کی پیدائش کے فورا بعد ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے بڑے پیشاب اور چھوٹے پیشاب کی محسوس کرنے والی رگ ڈیمیج ہوگئی تھی۔ تو ان کو پتہ نہیں چلتا تھا اور پیشاب نکلتا رہتا تھا ۔ اب وقت گزرنے کے ساتھ مزید پڑھیں
بلی کی تولیدی صلاحیت ختم کرنے کا حکم
سوال : کیا بلی کی تولیدی صلاحیت (cat spaying) ختم کرانا حرام ہے؟ جواب:اگر بلی کا آپریشن کرکے اس کی تولیدی صلاحیت کو ختم کرنا ضرر کو دور کرنے کی وجہ سے ہو تو اس کی اجازت ہے۔ “خصاء السنور إذا کان فیه نفع أو دفع ضرر لا بأس به”. (عالم گیري: ۵/۳۵۷)
اگر شوہر کے کسی سےناجائز تعلقات ہوں تو کیا کرنا چاہئے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر کوئی شادی شدہ شخص غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھیں تو اس کی بیوی کو پتہ چلنے کے بعد بیوی کو کیا کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موجودہ دور قرب قیامت کا دور ہے ،ہر طرف مزید پڑھیں
ہمیشہ کےلیے قوت تولید ختم کرنےکاحکم
سوال:السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام کی کسی کے بچے آپریشن سے ہوتے ہیں اور بچوں میں وقفہ بھی نہیں ہے ہیں تین بچوں کے بعد ڈاکٹر نے کہا اب بچے بند کروادو کیونکہ وقفہ نہیں ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بأسم ملهم الصواب : مزید پڑھیں
موتیے کی وجہ سے آنکھ سے پانی کا نکلنا
فتویٰ نمبر:5080 سوال: السلام علیکم! موتیے کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! موتیے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؛البتہ آنکھ کے اندر کوئی زخم پھنسی ہو اس کی وجہ مزید پڑھیں
اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا
فتوی نمبر: 5054 سوال: ایک خاتون کا سوال ہے کہ آج کل بچہ کی ڈلیوری کے وقت ڈاکٹر ذرا سی بات پر آپریشن کا کہہ دیتی ہیں جس کے آگے زندگی میں نقصانات ہیں اگر کوئ یہ سمجھتا ہو کہ ڈاکٹر نے بلاوجہ آپریشن کا کہا ہے اور آپریشن نہ کروائے تو کیا شرعاً یہ اپنی مزید پڑھیں
بغیر شرعی عذر کے بچہ بند کروانے کا آپریشن کروانا
فتویٰ نمبر:883 سوال: میری عمر 35 سال ہے میرے پانچ بچے ہیں میرے شوہر چاہتے ہیں کہ میں بچے بند کروا دوں؟ کیا شوہر کے حکم پہ بچے بند کروانا چاہیے گناہ تو نہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بچہ کی پیدائش روکنے کے لئے کوئی بھی ایسا عمل جائز نہیں ہے جس سے سلسلہ ولادت بالکلیہ مزید پڑھیں