سورہ کہف کا خلاصہ مضامین

اس سورت میں پانچ واقعات اور ایک مثال مذکور ہے۔اصحاب کہف،دوباغوں کےمالک، آدم وابلیس، حضرت خضر وموسی اور ذوالقرنین؛یہ پانچ واقعات مذکور ہیں جبکہ مثالوں میں ایک مثال دنیا کی زندگی کی ہے۔ عیسائیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو جو خد اکا بیٹا قرار دے رکھا تھا اس سورت کے شروع میں بطور خاص مزید پڑھیں

الحاد کے اسباب ومحرکات

الحاد (چودہویں قسط) (1) الحاد کے پس پردہ  عقل کا بےمہار استعمال ہے۔عقل خود مادے کی پیداوار ہے اورمادی قوتوں کے ذریعے غیر مادی ہستی کو سمجھنے کی کوشش کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی کی صورت میں نکلا ہے۔ (2) ایسی الجھنوں کے پیدا ہونے کا دوسرا بنیادی سبب دراصل اپنی حدود سے تجاوز کر نا مزید پڑھیں

آبادی میں اضافہ

بچے کم ہی اچھے یہ سلوگن آج کل زبان زد عام ہورہا ہے۔ آئیے شرعی نقطہ نظر سے اس کا جائزہ لیتے ہیں: 1۔جس طرح جانوروں کی آبادی میں  اضافے سے وسائل کو نقصان نہیں پہنچتا بلکہ ان کے وسائل قدرت کی طرف سے مہیا ہوجاتے ہیں اسی طرح  انسانوں کی آبادی میں اضافے سے مزید پڑھیں

موبائل اورعدالتی تنسیخ کےکرشمے

“لوومیرج” کاسلسلہ ارتقائی مراحل سےگزرتاہوااورچاروں سمت پھیلتاہوا کئی صورتیں اختیارکرچکاہے. پہلےنوجوان لڑکی “پیادیس”سدھارتی تھی.. پھر”آشنادیس”سدھارنے لگی..لیکن معاملہ یہاں رک نہیں جاتا..بلکہ مزیدارتفاء کرتاہےاورنتیجےمیں جو ارتقائی صورت_حال شہرت کی بلندیوں کوچھو رہی ہےوہ شادی شدہ لڑکی کاگھرسے بھاگ نکلنا اورعدالتی تنسیخ حاصل کرکےنئی شادی رچاناہے.. مجھےسمجھ نہیں آرہاکہ اس ملن کو”کس کادیس” سدھارناکہاجائے.. کئی ایسےواقعات سامنےآچکے مزید پڑھیں