سودی رقم کا صحیح مصرف

سوال:مفتی صاحب ایک مسئلہ میں  راہنمائی فرمائیں کہ  میں نے ایک مرکز قومی بچت میں پیسے رکھوائے ہوئے ہیں  جس پر ماہانہ فکس نفع آتا ہے۔ چونکہ میرا اپنا کاروبار بھی ہے  لہذا عام طور پر ان پیسوں کو  گھر کے خرچہ کے لیے استعمال کی نوبت نہیں آتی ۔اب وہ کوئی چار لاکھ تک مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ سے پہلے تسمیہ کا حکم

سوال: تسمیہ، سورہ فاتحہ سے پہلے پڑھی جائے یا بعد میں؟ الجواب باسم ملھم الصواب نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے تسمیہ (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنا مسنون ہے، جب کہ سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مزید پڑھیں

استعمال کی کن چیزوں پرز کوٰۃ واجب ہے

سوال:استعمال کی اشیاء میں سے کن چیزوں کی زكوة واجب ہے اور کن کی نہیں؟ جواب:عاقل، بالغ مرد و عورت کے استعمال کی اشیا میں صرف سونے، چاندی اور نقد رقم پر زکوۃ واجب ہے۔ ان چیزوں کے علاوہ دیگر چیزوں پر زکوٰۃ اس وقت واجب ہوگی جب انھیں فروخت کرنے کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں

 انشورنس کی رقم کا استعمال

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ رقم ہے جو کہ انشورنس کی ہے چونکہ انشورنس سود ہے میں اس رقم کو استعمال نہیں کرنا چاہتی۔ آپ مجھے اس رقم کا صحیح استعمال بتا دیں۔ کیا میں اس مزید پڑھیں

منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟

سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں