سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص بےوضوہےاوروہ وضوکرنےکیلئےجاتاہےلیکن راستہ مسجد کوبناتاہے باوجود اس کہ دوسراراستہ مسجدسےخارج موجود ہےاوردوربھی نہیں ہےلیکن وہ روزیہی کرتاہے یہ بتائیں شریعت کی نظرمیں مسجد کوراستہ بنانا کیساہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا وہ شخص وضو کرنے کیلئے مسجدکوراستہ بنا سکتا ہے؟ باوجود اس کےکہ دوسراراستہ مزید پڑھیں
زمرہ: niyat
اگر چار رکعت نفل کی نیت باندھ کر دو رکعت کے بعد سلام پھیردے تو کیا حکم ہے
کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نےچار رکعت نفل کی نیت باندھی اور دو رکعت کے بعد سلام پھیردیا ،آیا اس کی نمازہوئی یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:337 الجواب حامداًومصلیاً نفل نمازمیں ہردو رکعت کی مستقل ایک حیثیت ہوتی ہے لہذا جس شخص نے چار رکعت نفل کی نیت باندھ کردو مزید پڑھیں
عورتوں کیلئے ایسے کپڑا پہننا جس سے فیشن کا شائبہ ہو
سوال:عورتوں کیلئے ایسے کپڑے پہننا جس سے فیشن کا شائبہ ہو اگرچہ اسکی نیت نہ ہو جائزہے یا نہیں ؟ خوبصورت لباس پہننا جبکہ اس سے مقصد اپنی بڑائی یا عجب پسندی نہ ہو جائز ہے۔ فی الهندية – (5 / 333) لُبْسُ الثِّيَابِ الْجَمِيلَةِ مُبَاحٌ إذَا لَمْ يَتَكَبَّرْ وَتَفْسِيرُهُ أَنْ يَكُونَ مَعَهَا كَمَا كَانَ مزید پڑھیں
غریب آدمی قربانی کے جانور میں کسی اور کو شریک کرسکتا ہے
فتویٰ نمبر:774 سوال: ایک غریب آدمی نے پوری گائے خرید لی نیت یہ تھی کہ پوری گائے کی قربانی کریگا اب نیت تبدیل ہوگئی اور قربانی میں شریک کرناچاہ رہا ہے کیا شریک کرسکتا ہے َ جواب: نہیں شریک نہیں کرسکتا اگر ایک غریب آدمی نے پوری گائے خرید لی نیت یہ تھی کہ پوری مزید پڑھیں
شیعہ کو سلام کرنےکا حکم
سوال:مفتی صاحب شیعہ کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:شیعہ میں بعض وہ ہیں جو اپنے کفریہ عقائد کی بنا پر کافر ہیں ، اور بعض وہ ہیں جو کافر تو نہیں لیکن فاسق و فاجر ہیں۔ کافروں کوبلا ضرورت سلام کرنا مکروہ ہے ، اگر کبھی کسی حاجت کی وجہ سے انہیں سلام مزید پڑھیں
روزہ کی نیت کب کرے
سوال: روزہ رکهنے کی نیت سے سحری کی لیکن اذان کے بعد یاد آیا کہ نیت کرنا یاد نہیں رہی تو روزہ جاری رکها جائے یا پهر ہوا ہی نہیں، نفلی روزہ ہے؟ فتویٰ نمبر:100 جواب:روزے کے لئے نیت کرنا شرط ہے اور ضروری ہے نیت کے بغیر روزه نہیں ہوگا اس لئے کہ روزه بهی مزید پڑھیں
تراویح کی مختلف جماعتیں ایک ہی وقت میں ہونے کا حکم
سوال: ایک مسجد کے مختلف حصوں میں تراویح کی مختلف جماعتیں ایک ہی وقت میں ہوسکتی ہیں ؟ جبکہ علماء کا کہنا ہے کہ ایک مسجد میں دو جماعتیں نہیں ہوسکتیں ۔ شریعت میں تکثیر جماعت مطلوب ہے نہ کہ اختلاف جماعت :کیا یہ حکم فرائض کے ساتھ مخصوص ہے یا پھر نوافل میں بھی مزید پڑھیں
قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا
سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے یا نہیں پھر دوسرا جانور کم قیمت میں لےسکتے ہیں ؟ جواب : قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے یا گم ہوجائے ۔ تو صاحب نصاب / مالدار پر دوسرا جانور خریدنا واجب ہے ۔ دوسرا جانور مزید پڑھیں
مرحومین کے لئے ایصالِ ثواب کا طریقہ
1:… مرحومین کے لئے، جو اس دُنیا سے رُخصت ہوچکے ہیں، زندوں کا بس یہی ایک تحفہ ہے کہ ان کو ایصالِ ثواب کیا جائے۔ حدیث میں ہے کہ ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض پیرا ہوا: یا رسول اللہ! میرے والدین کی وفات کے بعد بھی ان مزید پڑھیں
وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے
سوال: وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے ؟ فتویٰ نمبر:40 جواب : وضو کرنے سے پہلے دل میں ارادہ کرے کہ نماز کے لیے وضو کرتی ہوں بغیر نیت وضو کا ثواب نہیں ملیگا مگر وضو ہوجائیگا ۔ “ان الوضوء عبادۃ والعبادۃ لا نصح الا بالنیۃ ” ( البحر الرائق :1/52)