حضرت مولانا محمد یوسف مدنی صاحب (نائب مہتمم وشیخ الحدیث معہد الخلیل الاسلامی ) جمع وترتیب : محمد حارث محمو د (فاضل ومتخصص: معہد الخلیل الاسلامی،استاد ورفیق دارالافتاءجامعۃ السعید) مؤرخہ 22 رجب 1439بروز پیر مولانا عبد الواجد صاحب (مہتمم مدرسہ دار العلم رشیدیہ :فردوس کالونی ناظم آباد کراچی) نے بندہ سے رابطہ کیا کہ “طلباء مزید پڑھیں
زمرہ: niyat
چھوٹے نابالغ بچوں کے ملے ھدایا کا حقدار کون؟
1) چھوٹے نا بالغ بچے کو کوئی چیز انعام یا ہدیہ میں مل جائے وہ صرف بچوں ہی کا حق ہے اور وہ رقم والدین کے ہاتھ میں امانت ہے بلا ضرورت شدیدہ وہ رقم والدین اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ فتاوی حقانیہ میں ہے جو وظیفہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مزید پڑھیں
حالت حیض میں سفراتمام ہے یا قصر
فتویٰ نمبر:716 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت اگر حالت حیض میں اپنے مقام سے ایسے مقام کے لیے سفر کرے جو مسافت سفر پرواقع ہوا ور راستے میں ایسی جگہ پر پاک ہوجائے جو منزل مسافت سفر پر نہیں ہے۔ توشامی اوربہشتی زیور میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا دو رکعت نفل نماز میں متعدد نیتیں کرسکتے ہیں
سوال:کیا دو رکعت نماز نفل میں مندرجہ ذیل ساری نیتیں کرسکتے ہیں ؟تحیة المسجد ،تحية الوضوء ،صلوات الحاجات ،صلوات التوبة ،شکرانے کے نفل نیز اگر ظہر کی نماز ہو تو اسکے دو نوافل کی نیت۔ اور اس صورت میں اجر و ثواب کی کیا کیفیت ہوگی؟ فتویٰ نمبر:214 الجواب بعون الملک الوھاب. جی ہاں دو مزید پڑھیں
اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ سودی ہے
سوال: میرے سسر نے مجھے کچھ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ دیے ہیں۔ ہم نے انہیں ان کے منافع سمیت استعمال کیا ہے۔ اب ہمیں شک ہے، ہمیں ان سرٹیفکیٹس کی ٹوٹل قیمت (اصل، منافع) تو معلوم ہے لیکن اصل قیمت معلوم نہیں۔ اب ہمارے سوالات مندرجہ ذیل ہیں: 1 یہ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ حلال ہے یا مزید پڑھیں
اعتکاف
اعتکاف کیا ہے اِعْتَکَفَ عربی زبان میں کسی مکان میں بند ہونے کو کہتے ہیں۔(مصباح اللغات ص ۵۷۰) اور شریعت کی اصطلاح میں اعتکاف کہتے ہیں: “مسجد میں ٹھہر نا روزے اور اعتکاف کی نیت کے ساتھ ” (ہدایہ۱/۲۱۱) اعتکاف کی قسمیں اعتکا ف کی تین قسمیں ہیں۔ ۱۔ واجب اعتکا ف ۲۔ سنّت مؤ مزید پڑھیں
حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں
فتویٰ نمبر:708 حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟ جواب :ہمارے ملک میں سرکاری سطح پر زکوٰۃ وصول کرنے کا نظام قائم ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے مالیاتی اداروں سے زکوٰۃ وصول کی جاتی ہے، کمپنیاں بھی زکوٰۃ کاٹ کر حکومت کو ادا کرتی ہیں۔ اس مزید پڑھیں
سچوں کی صحبت۔شبہات کا ازالہ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَکُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ (سورۃ توبہ، آیت: ۱۱۹) اللہ جل شانہ‘ نے اپنا دین رہتی دنیا تک کے لیے بھیجا ہے اور اس پر چلنے کے لیے ’’سچوں‘‘ کی معیت کو ضروری قرار دیا ہے۔ جس سے معلوم ہوا کہ آج لوگوں کو راہِ ہدایت مزید پڑھیں
زکوۃ کی رقم کسی شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے
فتویٰ نمبر:370 سوال: زکوٰۃ کی رقم کسی شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرکسی بالغ مستحقِ زکوٰۃ شخص کوانعام کےنام پرکچھ زکوٰۃ کی رقم یادیگرسامان وغیرہ بغیرکسی عوض کے دےدیاجائےاوردینےوالےنےدیتےوقت زکوٰۃ کی نیت کرلی ہوتواس سےشرعاًزکوٰۃ اداہوجائےگی ۔ الفتاوى الهندية – (1 / 171) وَمَنْ أَعْطَى مِسْكِينًا دَرَاهِمَ وَسَمَّاهَا هِبَةً أَوْ قَرْضًا مزید پڑھیں
تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے
سوال: تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے نفل کی نیت سے یا سنت مؤکدہ کی نیت سے ؟ فتویٰ نمبر:325 الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ تہجد کی نماز امت کے حق میں سنتِ غیر مؤکدہ ہے ۔ لہذا صورتِ مسؤلہ میں تہجد کی نماز سنت کی نیت سے ادا کی جائے یا مزید پڑھیں