فتویٰ نمبر:994 ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم ایک ادارہ کو دی کہ اس سے کنواں کھود لیا جائے، اس نیت سے کہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہوجائے لیکن ادارہ والوں نے اس پیسوں کو کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے میں استعمال کرلیا۔ اب اس مزید پڑھیں
زمرہ: niyat
کسی اور کی قبر میں دفن کرنے کی وصیت کرنا
فتویٰ نمبر:927 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگرکوئی عورت وصیت کرے کہ مجھے میری ماں کی قبر میں دفن کرنا تو کیا یہ درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایک قبر میں بلا ضرورت شدیدہ ایک سے زائد میتوں کو دفن کرنا درست نہیں، اگر نعش گل سڑ کر مٹی ہوچکی ہو تب ضرورت کے وقت مزید پڑھیں
لیئر اور یو شیب میں بال کٹوانا
فتویٰ نمبر:896 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ۔U shape اور layersمیں بال کاٹنا اور کٹوانا جائز ہے کیا؟ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بال عورتوں کی زیب زینت ہے، عورت کے لیے بیماری میں بال کٹوانے کی اجازت ہے یا بال نہ بڑھ رہے ہو اور دو منہ نکل گئے مزید پڑھیں
قضا قديم اور قضا جديد میں ترتیب
فتویٰ نمبر:882 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! نمازیں پہلے کی بھی بہت ساری قضاء ہوں پھر حال میں بھی کچھ نمازیں قضاہوجائیں تو پہلے حال کی نمازیں پڑھنا صحیح ہے پھر پچھلی نمازیں پڑھ لے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر حال میں بھی کچھ نمازیں قضا ہو گئیں ہیں اور پہلے کی بھی قضا تھیں تو مزید پڑھیں
بچے کا کھانا کھانا
فتویٰ نمبر:806 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! چھوٹے بچے اگر کچھ کھانے کی چیز پیش کرتے ہیں تو اس کا کھانا کیسا ہے؟ مثلا مارکیٹ سے آکر جو ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے وہ کھانے کے لیے پیش کردیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية نابالغ بچے کو پیسے دیے اور وہ کوئی چیز بازار سے خرید مزید پڑھیں
بچوں کے حج کرنےکاطریقہ
فتویٰ نمبر:790 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نابالغ بچے کو حج پر لے جارہے ہیں ایام حج میں اسکو بھی احرام پہنائے والسلام سائل کا نام: ام احمد پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بچہ نابالغ اور ناسمجھ ہے ، اسکا احرام شرعا معتبر نہیں ہے، اس کی مزید پڑھیں
کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھنا
موضوع:فقہ الصلوة سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجھے یہ پتا کرنا ہے کہ میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتی ہوں مگر صرف سجدے کے وقت ،باقی قیام رکوع نیت سب کھڑے ہوکر کرتیہوں،مگر آجکل میرے پیروں کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو ایسی صورت میں کیا قیام کی رخصت ہے ؟کیا میں مزید پڑھیں
قربانی کا جانورتبدیل کرنےکاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:165 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا ۱ واضح رہے کہ اگر صاحب نصاب شخص قربانی کی نیت سے جانور خریدے تو اس شخص پر اسی جانور کو قربان کرنا واجب نہیں بلکہ وہ اس جانور کی جگہ دوسرا جانور بھی قربان کر سکتا ہے اسی وجہ سے صاحب نصاب مزید پڑھیں
جائے ملازمت وطن اقامت کہلائے گا؟
سو ال:میں اپنے گھرسے 80کلومیٹردور ڈی جی خان میں اپنے ایک عزیزکے گھر اپنی بیوی اورامی کے ساتھ رہتاہوں،یہاں ہم نے دوسال رہناہے،اورہم ہرہفتے اپنے گھرتونسہ جاتے ہیں،توکیاہم یہاں ڈی جی خان میں پوری نمازپڑھیں گے یاقصرکریں گے؟ فضل ہادی۔ الجواب حامدة ومصلیة: اس مسئلے میںہمارےاکابر رحمھم اللہ تعالی کا اختلاف ہےاس میں دو مؤقف مزید پڑھیں
سیونگ اکاؤنٹ کا حکم
فتویٰ نمبر:611 سوال :گورنمنٹ ملازم کا بینک میں اگرسیونگ اکاؤنٹ ہوتو کیا جائز ہے؟ پہلے کرنٹ تھا اب خود بینک والوں نے سیونگ میں تبدیل کر دیا. بول رہے ہیں کہ:یہ بینک پالیسی ہے سب کے اکاؤنٹ سیونگ کر دیں گے, اب دوبارہ اگر کرنٹ کروائیں تو ممکن نہیں, نیو اکاؤنٹ کھلوانا پڑے گا, پھر مزید پڑھیں