محرم الحرام میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ حادثہ شہادت حسین کی وجہ سے محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ منحوس ہے اور یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ اسکی کیا مزید پڑھیں

آغانی خانی لڑکی کا صرف کلمہ پڑھ لینا معتبر ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:4094 سوال: السلام علیکم! میری دوست کا مسئلہ ہےاسی کی زبانی بتارہی ہوں اس کو ضرورت ہے فتوی کی صورت میں جواب کی، تاکہ اس کے بعد ان کی فیمیلی کوئی اقدام اٹھا سکیں۔ میرے دیور نے آغا خانی لڑکی سے شادی کی جس نے قبول کیا کہ میں مسلمان ہوگئی  اور سامنے کلمہ مزید پڑھیں

ولیمہ کاوقت کیا ہے؟

فتویٰ نمبر:4082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ شادی کے بعد جب تک میاں بیوی تعلق قاٸم نہ کرلیں ولیمہ حلال نہیں ہوتا، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اگر یہ بات ٹھیک ہے تو جو عورت حیض میں ہو اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس بات مزید پڑھیں

 بعض کفریہ الفاظ کا حکم 

فتویٰ نمبر:4051 سوال: اگر کوئی انتہائی پریشانی میں بولے ” یا اللہ !تونے ہمارے ساتھ یہ کیا کیا ؟” کفر لازم آئے گا؟ کیا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ الفاظ کفریہ ہیں البتہ کہنے والا دائرہ اسلام خارج نہیں ہوتا لیکن اس پر توبہ و استغفار لازم ہے اور احتیاطا تجدید مزید پڑھیں

اذان کا جواب دینے کی فضیلت میں وارد روایت کی تحقیق

فتویٰ نمبر:4067 سوال: السلام علیکم! ترجمہ حدیث: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! جب تم اس حبشی کی اذان اور اقامت سنو تو اس طرح کہو جس طرح یہ کہے۔ بے شک تمہارے لیے ہر حرف کے بدلے دس لاکھ نیکیاں ہوں گی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یہ عورتوں مزید پڑھیں

 خلوت صحیحہ سے پہلے طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4053 سوال: السلام علیکم کوئی شخص اپنی بیوی کو خلوت صحیحہ سے پہلے ہی طلاق دے دے اس صورت میں اگر ایک یا الگ الگ 3 طلاق دی تو وہ بائن ہوگی اور اگر ایک ساتھ 3 طلاق دے دے تو 3 ہی شمار ہوں گی  دونوں صورتوں میں دوبارہ نکاح کی کیا صورت ہوگی؟ مزید پڑھیں

 کیا گھر کو طلاق دینے سے بیوی کو طلاق ہو جاتی ہے؟

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مسئلہ :  (1) ایک صاحب نے چھ، سات سال پہلے بیوی سے جھگڑے کے دوران غصے کی حالت میں گھر سے نکلتے ہوئے کہا کہ اگر اس وقت بچے میرے ساتھ گھر سے باہر نہ گئے تو اس گھر پر طلاق ہو۔ ان کا کہنا ہے میں نے یہ مزید پڑھیں

بصورت منگنی نکاح کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4060 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! کسی کی منگنی ہے اور اسکے رشتےدارنکاح کے لئے راضی نہی ہیں وہ کہتے ہیں رخصتی سے پہلے نکاح نہی دینا ،وہ لڑکی شرعی پردہ بھی کرتی ہے،اور لڑکے والے کیہ رہے ہیں لڑکا خود انگوٹھی پہنائے گا، اور کچھ دیر ساتھ بیٹھے گا تو اب مزید پڑھیں

اگر شوہر بیوی کی کفالت نہ کرے؟

فتویٰ نمبر:4034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حدیث شریف میں جس شوہر کا ذکر کیا گیا ہے کہ خدا کے بعد اگر سجدہ جاٸز ہوتا تو شوہر کو سجدہ کا حکم ہوتا، اور اس کی فرماں برداری پر ڈھیروں احادیث، اقوال یہاں تک کہ نافرمانی کی صورت میں فرشتوں کا لعنت کرنا وغیرہ یہ سب کس مزید پڑھیں

نشے میں طلاق دے کر مکر جانا

فتویٰ نمبر:4016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر عورت کہے کہ مرد نے اسے طلاق دے دی ہے نشے کی حالت میں اور مرد بعد میں مکر جائے اس سلسلے میں کیا حکم ہے ہمارے جاننے والوں میں یہ واقعہ پیش آیا تو علماء نے مرد کی بات کو زیادہ وزن دیا اور عورت کو اس مزید پڑھیں