سوال: السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! 1 اگر کسی سے زنا جیسا گناہ ہوگیا ہو ، اور 5 یا 6 ماہ کا حمل ہو اسکو ضائع کرواسکتے ہیں ؟ 2 ایسی عورت کی کسی اور مرد کے ساتھ شادی کروا سکتے ہیں ؟ الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ 1اگر کسی لڑکی سے مزید پڑھیں
زمرہ: nikah
بیوی کاانتقال ہوجائےتوکیاشوہر بیوی کوچھوسکتاہے؟
سوال:السلام وعلیکم! عورت کا انتقال ہوجائے تو کیا شوہر اپنی بیوی کو بوسہ دے سکتا ہے؟ اور کیا شوہر کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنی بیوی کو قبر میں اتارے؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ عورت کو اسکے بھائی یا والد یا ماموں، چاچا یا بیٹا ہی قبر میں اتاریں ۔۔۔یہ بات مزید پڑھیں
شیعہ سنی کانکاح
ایک مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے، ایک جاننے والے کے بیٹے کے لیے رشتہ کا پروگرام ہے، لڑکے والے دیو بندی ہیں۔ لڑکی کے باپ کا تعلق شعیہ فرقے سے ہے اور لڑکی کی ماں سنی ہے۔ بیٹی ماں کی طرح سنی فرقہ سے ہی سب چیز کرتی ہے۔ مطلب یہ ہے کہ باپ مزید پڑھیں
منگیتر کو اپنے اوپر حرام ہونے کی قسم کھانا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ایک آدمی کی منگنی ہوئی ہو نکاح اور شادی نہیں ہوئی ہو اور وہ آدمی اپنی منگیتر کے بارے میں قسم کھائے کہ میں اس سے شادی اور نکاح نہیں کروں گا۔ بار مزید پڑھیں
استخارےکاطریقہ
السلام وعلیکم! استخارہ نکاح کے لیے لڑکے اور لڑکی کا نام کے ساتھ نیت کرنا ضروری ہے یا صرف نکاح کی نیت کافی ہے؟ یعنی (میں فلاں خاتون سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، میرے لئے بہتر ہے ) یہ نیت کریں یا (میں نکاح کرنا چاہتا ہوں) یہ نیت کریں؟ جواب: وعلیکم السلام! نکاح کے مزید پڑھیں
مہر مقرر کرنا واجب ہے یاسنت
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۰﴾ سوال:- بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ جواب : مہر مقرر کرنا صرف سنت نہیں بلکہ شرعاً فرض ہے۔ نکاح کے موقع مزید پڑھیں
حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:– بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :- مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں
مزینہ کی اولاد سے زانی کی اولاد کا نکاح
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداومصلیاً واضح رہے کہ زنا ایک گھناؤنا جرم ، حرام اور ناجائز عمل ہے جس کا ارتکاب کرنے والا شخص بدترین گناہ کا مرتکب ہوتا ہے، لہذا مذکورہ شخص سےا گر واقعۃ ً یہ ناجائز عمل سرزرد ہوا ہے تو اس پر لازم ہے کہ وہ اپنی اس حرکت پر مزید پڑھیں
ولیمہ کا صحیح وقت کیا ہے؟
ولیمہ کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ الجواب بعون ملہم الصواب لفظ ِولیمہ ”الْوَلْمِ“( بِفَتْحِ الْوَاوِ وَسُکُونِ الّلامِ) سے مشتق ہے جس کے لغوی معنیٰ جمع اور اجتماع کے ہیں جبکہ عرف میں میاں وبیوی کے عقد نکاح میں جمع ہونے کےبعد شوہر کی طرف سے اپنے عزیز واقارب ،دوست واحباب کو جو دعوت مزید پڑھیں
والدین کالڑکی کی مرضی کےبغیررشتہ یانکاح کرنا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! سوال نمبر 1 اگر لڑکا نکاح یا منگنی کرنے سے پہلے کہتا ہے کہ جس لڑکی سے میرا رشتہ ہو رہا ہے میں اس لڑکی سے ملوں گا یا بات چیت کروں گا خواہ یہ بات چیت چاہے آمنے سامنے ہو یا خط و کتابت یا فون کے مزید پڑھیں