سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے سنا ہےکہ بیوی اور شوہر کا نکاح مرنے کے بعد ٹوٹ جاتاہے اور وہ ایک دوسرے کے لیے نا محرم ہو جاتے ہیں۔ اگر شوہر کا انتقال ہو گیا تو بیوی میت کے پاس بیٹھ نہیں سکتی نہ اُسے ہاتھ لگا مزید پڑھیں
زمرہ: nikah
کیا سوتیلے بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح درست ہے؟
سوال:ایک شخص کی پہلی شادی سے دو لڑکے ہیں اور کسی خاتون کی پہلی شادی سے دو لڑکیاں ہیں اب اس شخص کی ان خاتون سے شادی ہوجاتی ہے تو دونوں طرف کی اولادیں آپس میں سوتیلے بہن بھائی بن گئےتو کیا ان سوتیلی اولادوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے ؟ سائل:عبداللہ ﷽ الجواب مزید پڑھیں
عورت کوحق طلاق دینے کا کیامطلب ہے؟
سوال : عورت کو حق طلاق دینے کا مطلب یہ ہے کہ عورت مرد کو طلاق دے سکتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز حق طلاق کی مدت کیا ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : واضح رہے کہ طلاق دینے کا حق الله تعالٰی نے شوہر کو دیا ہے،بیوی اپنے اوپر طلاق واقع مزید پڑھیں
عدت اور حیض کا نہ آنا
1)اگر طلاق کے بعد حیض stress کی وجہ سے نہ آرہے ہوں تو اس صورت میں کیا کریں؟ 2)رجوع نہ کرنا چاہے علیحدگی پر اٹل ہو؟تو کیا اسے یہ حق ہے یا خلع لے گی؟عدت کے بعد صرف ایک طلاق باقی رہے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب ۱]جس عورت کو حیض آتا ہے ،اس کے مزید پڑھیں
تجھے چھوڑدیا کہنےسے طلاق کا حکم
سوال : (میں نے تجھے چھوڑ دیا) کے الفاظ تین مرتبہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ “میں نے تجھے چھوڑ دیا ہے” کا جملہ صریح طلاق کے لیے استعمال ہوتاہے اور ان الفاظ سے طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر یہ جملہ تین دفعہ کہا ہے تو تین طلاقیں ہوکر میاں مزید پڑھیں
اہل تشیع سے تعلق رکھنے والوں سے میل جول کا حکم
سوال:میرے چچا کے بیٹے نے ایک شیعہ خمینی لڑکی سے شادی کی ہے، چچا چچی اور ان کی اولاد سب اس شادی پر دل سے رضامند تھے شادی اور تقریبات میں اکثر خاندان والوں نے شرکت کی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس کے بعد اب چچا اور ان کے خاندان سے میل جول مزید پڑھیں
جوانی سے نکاح تک
’’آٹھواں سبق“ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ”جوانی سے نکاح تک“ “پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی عمر مبارک جب “15” سال ہوئ تو”مکہء مکرمہ” میں جنگوں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا- ہوا یوں کہ “براض” نامی ایک شخص نے جسکا تعلق” قریش سے تھا٫ “قبیلہء بنی ہوازن”کے “3” آدمیوں کو قتل کر مزید پڑھیں
نابالغہ کو کب تک خیار بلوغ حاصل ہے؟
سوال :ایک لڑکی کا نکاح بچپن میں اس کے چچا نے کروا دیا ۔اس بچی کو حق خیار بلوغ کا معلوم نہیں تھا بلوغت کے چار سال بعد لڑکی کو اس حق کا پتا چلا ۔کیا وہ یہ حق استعمال کر سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :مذکورہ صورت میں چونکہ باپ دادا کے علاوہ مزید پڑھیں
بالغہ کا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا
سوال:السلام علیکم مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے اگر کوئی لڑکی باپ کے ہوتے ہوۓ کسی اور کو اپنا ولی بنا دے اور کہے کے فلاں لڑکے سے میرا نکاح پڑھا دو اور وہ شخص دو گواہوں کی موجودگی میں اس کا نکاح پڑھا دے تو کیا یہ نکاح صحیح ہوگا جبکہ گواہ بھی خریدے ہوئے مزید پڑھیں
غلطی سے کلمہ کفریہ تحریر کرنا
سوال ۔ اگر غلطی سے کبھی کلمہ کفر زبان سے نکل جائےیا غلطی سے کلمہ کفر تحریر کر دیا جائےاور اس پر بے حد ندامت بھی ہو اور پریشانی بھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی تجدید نکاح لازم آتی ہےکیونکہ گھر میں دو مرد موجود نہیں ہیں اور نہ ہی ایک اور دو مزید پڑھیں