فتویٰ نمبر:701 سوال :كيا اهل كتاب سے نکاح كيا جا سكتا ہے؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً قرآن مجید میں جہاں اللہ رب العزت نے مشرکہ عورت سے نکاح کرنے سے منع فرمایا ہے وہاں دوسرے مقام پر اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کی اجازت بھی دی ہے دیکھئے (سورۃ المائدہ رکوع ۱ مزید پڑھیں
زمرہ: nikah
آتش پرست
آتش پرست مذہب: آتش پرست یا مجوسیت ایک قدیم آریائی مذہب ہے، جس کا ظہور3500سال قبل فارس میں ہواتھا۔ اس کو عام طور پر زرتشتیت /ˌzɒroʊˈæstriənɪzəm/ (عربی: زرادشتية، انگریزی: Zoroastrianism) کہا جاتا ہے۔ اگرچہ اس کے ماننے والوں کی تعداد بہت ہی کم ہے یعنی پوری دنیا میں ایک لاکھ تیس ہزارسے بھی کم زرتشتی مزید پڑھیں
مفقود الخبر شوہر کا حکم
فتویٰ نمبر:704 سوال: اگر عورت کا شوہر گم ہوا کافی سال گزرے ہو اورزندہ یا ہلاک کا نہ پتا ہوتو وہ عورت نکاح کرسکتے ہے یا نہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا مفقود الخبر (غائب) شوہر کا حکم جس عورت کا شوہر اس طرح لاپتہ ہو کہ اس کے زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی علم نہ ہو مزید پڑھیں
عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:707 سوال:ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ -ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﮐﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨیں ﺍﺳﮑﯽ ﮐﯿﺎ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﮨﮯ۔ عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیلی جواب درکار ہے؟ الجواب حامداً و مصليا شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے ،اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور مزید پڑھیں
شیعہ سنی کے نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:706 سوال: مفتی صاحب. کیا شیعہ سنی کا نکاح جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً جو شیعہ ضروریاتِ دین میں سے کسی چیز کےمنکر ہوں،جیسے: (۱)حضرت علی کو(نعوذباللہ)خداومعبود مانتےہوں۔ (۲) قرآن کریم کوتحريف یا تبديل شده مانتےہوں۔ (۳) حضرت ابوبکر صدیق کی صحبتِ قرآنی کا انکار کرتےہوں۔ (۴) اس بات کے مزید پڑھیں
خلاصہ سورۃ النساء
خلاصۃ سورۃ النساء تعارف : سورۃ النساء مدنی سورت ہے جس میں ایک سو چھیالیس آیات ہیں ۔ نام کی وجہ : اس سورۃ کو سورۃ النساء اس لیے کہاگیا ہے کہ اس میں خصوصیت کے ساتھ عورتوں سے متعلق احکامات کا ذکر ہے ۔ فضیلت : حضرت عبداللہ بن مسعود اور حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں
اگرکسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرطلاق ہےتوکیاحکم ہے
فتویٰ نمبر:738 سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرآپ طلاق ہیں تین طلاقوں کےساتھ یہ بھی کہہ دیا توابھی اس کےبارےمیں کیاحکم ہے؟ بندہ کی مشکل آسان فرماکراحسان مند بنائیں الجواب حامدا ومصلیا صورتِ مسئولہ میں اگربیوی نےٹی وی دیکھاتواس پرتین طلاقیں واقع مزید پڑھیں
شادی میں تحفہ وتحائف دینالیناکیساہے
فتویٰ نمبر:556 سوال:محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب کیاشادی میں جولوگ لفافےیاتحفہ دیتےہیں توکیایہ لیناصحیح ہے؟ کیا جس گھرمیں شادی ہوتووہاں سب رشتہ دارتین چاردن پہلےسےرکتےہیں توکیایہ رکناصحیح ہے؟اوراستاد صاحب یہ بتلادیں کہ شادی سادگی سےکس طرح کرنی چاہیےکیونکہ اگرسادگی سےکرتےہیں تولوگ کہتےہیں کہ ملاّنےبہت سادگی سےکرتےہیں توشادی مزید پڑھیں
شوہرکی رضامندی کےعلاوہ کوئی اوریاکورٹ وغیرہ عورت کے حق میں خلع کا حکم کرسکتا ہےیانہیں
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میری اہلیہ نےکوٹ سےخلع لی جوکہ میں وہاں گیاتھاتوپیش کارنےبتایاکہ خلع کی ڈگری گرانڈکردی ہےجو کہ تمام اعتراضات کےثبوت بھی میں نےکوٹ کودیئے تھےمگرشرعی لحاظ کوملحوظ نہیں رکھا گیا اورمیں نےخلع نہیں دی توکیاشرعی طورپرمیری اہلیہ کہیں اورنکاح کرنےکی حق دارہے یانہیں؟ کیونکہ وہ ابھی تک میرےنکاح میں موجود مزید پڑھیں
زبردستی نکاح فارم پر انگوٹھا لگانے سے نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:363 سوال:ایک عاقلہ بالغہ لڑکی کے انکار کے باوجود زبردستی گواہوں کی موجودگی میں مارکٹائی کرکر نکاح فارم پر انگوٹھا لگوادیا گیا ،جبکہ ولی کو اس کا علم نہیں تھا اور گواہان بھی لڑکی کے ماموں اور چچا زاد بھائی تھے ۔ سوال یہ ہے کہ یہ نکاح منعقد ہوگیا ؟ مندرجہ بالا مسئلہ مزید پڑھیں