دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:81 سوال : کیا اہل کتاب لڑکی سے نکاح جائز ہے ؟ جواب : اگرچہ کسی اہل کتاب لڑکی سے نکاح اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ وہ واقعۃً اللہ تعالیٰ کے وجود کسی آسمانی کتاب اور اس مذہب کے نبی پر ایمان رکھتی ہے ( محض نام کی یہودی، عیسائی مزید پڑھیں
زمرہ: nikah
ولی کی اجازت کے بغیر بالغہ کے نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:678 سوال:بالغہ لڑکی بغیرولی کی اجازت کے غیرکفومیں شادی کردے تونکاح منعقد یاباطل ہوجائے گا،لیکن ولی کوخیارفسخ ہوگا؟فتویٰ کس پرہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب عاقلہ بالغہ کانکاح غیر کفو میں منعقد ہوجائے گا،اگراولیاء راضی ہوں توبرقراررہے گااوراگر اولیاء راضی نہ ہوں فسخ کراناچاہیں توانہیں حق حاصل ہوگا۔ “حتی لوزوجت نفسھا من غیر کف عن مزید پڑھیں
رضاعی بہن کی باپ شریک بہن سے نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:683 سوال:رضاعی بہن کی باپ شریک بہن سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ علی احمد، ملتان- الجواب باسم ملھم الصواب. چوں کہ رضاعی بہن کی باپ شریک بہن سے کوئی حرمت والا رشتہ قائم نہیں ہوتا لہذا اس سے نکاح کرنا جائز ہے- وَتَحِلُّ أُخْتُ أَخِيهِ رَضَاعًا الدر المختار (3-217) واللہ اعلم بالصواب- اہلیہ مزید پڑھیں
ساس کا داماد سے پردہ کا حکم
ساس کاداماد (بیٹی کے شوہر)سے پردہ واجب ہے یا نہیں ۔ الجواب بعون الملک الوھاب۔ ساس کا داماد سے پردہ نہیں ہے ۔کیونکہ ساس محرمات ابدیہ (ایسی عورتیں جن سے کبھی نکاح نہیں ہوسکتا) میں سے ہے۔ وقد استنبط العلماء من قوله تعالى : وَأُمَّهَاتُ نِسائِكُمْ وَرَبائِبُكُمُ اللَّاتِيْ فِيْ حُجُورِكُمْ مِنْ نِسَائِكُمُ اللَّاتِيْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ مزید پڑھیں
ولیمہ کا سنت طریقہ
فتویٰ نمبر:689 سوال: ولیمہ شب زفاف کےبعد کتنے کے اندر کرسکتے ہیں ؟شب زفاف کے تیسرےدن یاچوتھےدن ولیمہ کرنا درست ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ولیمہ کے لئے اَفضل وقت ر خصتی کے بعد ہے کسی مصلحت سے دو چار دن بعد بھی ولیمہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اتنی تاخیر نہ ہو کہ بشاشت نکاح مزید پڑھیں
کورٹ میرج کا شرعی حکم
فتویٰ نمبر:691 السوال ۔کورٹ میرج کرنے شرعا کیسا ہے ؟ الجواب حامدہ و مصلیہ شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور پر نکاح کرنا عُرفاً شرم وحیا کے بھی خلاف ہے اور کئی آئمہ کرام کے مذہب کے مزید پڑھیں
مسلم لڑکی کی غیر مسلم سے شادی
فتویٰ نمبر:693 السلام عليکم ۔ کيا ايک مسلم لڑکی کسی غير مسلم مرد سے شادی کر سکتی ہے ؟گر شادی کر چکے ہوں تو کیا انکو علیحدہ ہو جانا چاہئے ؟ اور اگر لڑکا طلاق نہ دے تو کیا بغیر طلاق کے دوسری جگہ کسی مسلمان سے شادی ہو سکتی ہے ؟ الجواب حامدومصليا مسلمان مزید پڑھیں
غير کفو میں نکاح
فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں
آج کل کی اہل کتاب لڑکی سے نکاح نہ کیا جائے
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:39 سوال 5 : کیا اہل کتاب لڑکی سے نکاح جائز ہے ؟ جواب : اگرچہ کسی اہل کتاب لڑکی سے نکاح اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ وہ واقعۃً اللہ تعالیٰ کے وجود کسی آسمانی کتاب اور اس مذہب کے نبی پر ایمان رکھتی ہے ( محض نام کی یہودی، مزید پڑھیں
مزنیہ سے نکاح
فتویٰ نمبر:698 سوال :اگر کوئی عورت غلط کام کرے جس سے وہ حاملہ ہوجائے پھر وہ اسی شخص سے نکاح کرنا چاہے تو کیا اس شخص سے حالت حمل میں وہ نکاح کرسکتی ہے؟ بنت محمد، لاہور- الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں! اگر کوئی عورت کسی مرد کے ساتھ زنا کرے اور اس کے مزید پڑھیں