دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:103 مجیب مولانا عصمت اللہ صاحب رفیق دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی مصدقہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی جسٹس مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم ْ جامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپنے مسئلہ کے بارے میں فتویٰ لینا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ رہنمائی فرمائیں گے میں مزید پڑھیں
زمرہ: nikah
زیادہ مہر مقرر کرنا
فتویٰ نمبر:671 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:بہت ذیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ محمد عبداللہ واں بھچراں الجواب حامدۃ ومصلیۃ مہر کا ذیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ہے. “عن ابن عمر بن الخطاب قال الا لا تعالوا صدقۃ النساء فانھا لو کانت مکرمۃ فی الدنیا و تقوی عنداللہ لکان اولئکم بھا النبی اللہ صلی مزید پڑھیں
موبائل فون پر نکاح کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:106 الجواب حامداومصلیا شرعاً نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ایجاب وقبول گواہوں کی موجودگی میں ایک ہی مجلس میں ہو،ا ور چونکہ فون یا انٹرنیٹ کے ذریعے ایجاب وقبول کی صورت میں مجلس ایک نہیں ہوسکتی اس لیے فون پر ناکح درست نہیں ۔ البتہ یہ صورت اختیار کی مزید پڑھیں
تفویض طلا ق کی ایک اور صورت
تفویض طلاق السلام علیکم ! محترم ومکرم مفتی صاحب دامت برکاتہم امید ہے مجاز گرامی بعافیت ہوں گے بندہ کی حضرت سیدی ومرشدی ومولائی مفتی محمودصاحب دامت برکاتھم سے درج ذیل مسئلہ میں بات ہوئی تھی ۔ بیوی کو تفویض طلاق ثلاثہ دینے کے بعد شوہر کا حق طلاق باقی رہے گا یا نہیں ؟ مزید پڑھیں
تفویض طلا ق کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:108 الجواب حامداومصلیا ً 1۔ صورت مسئولہ میں اگر نکاح نامہ عقد نکاح سے پہلے پر کیاگیا تھا اور شوہر نے ایجاب وقبول ہونے سے قبل اس پردستخط کیے تھے یا ایجاب وقبول کے بعد دستخط کیے لیکن نکاح فارم کی شق نمبر اٹھارہ کے سامنے لکھی گئی عبارت کو پڑھے وسمجھے مزید پڑھیں
کیا طلاق کا خیال آنےسے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:116 ایک شخص کو طلاق دینے کے بار بار خیالات آتے ہیں اور کبھی کبھی طلاق کا لفظ نکل جاتا ہے لیکن کبھی صرف ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور کبھی معمولی پھوسپھوساہٹ یعنی ہلکی سی آواز جو صاف نہیں ہوتی نیز واضح ہو کہ ایک معتبر عامل صاحب سے جانچ کرانے پر مزید پڑھیں
خلع کا فتویٰ
فتویٰ نمبر:22 سوال اورا س کے ساتھ منسلکہ عدالتی فیصلہ کا مطالعہ کیا گیا ، جس کا حاصل یہ ہے کہ مدعیہ فرحین یاسین بنت محمد یاسین نے شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے عدالت میں اپنا دعویٰ داخل کیا جس میں اس نےمدعی علیہ شوہر آصف خالد ولد خالد جاوید قیصر پر کچھ مزید پڑھیں
فون پر نکاح کا حکم
سوال: کیا فون پہ نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو طریقہ کیا ہے؟ الجواب حامداومصلیاً شرعا نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ایجاب وقبول گواہوں کی موجودگی میں ایک ہی مجلس میں ہو، اور چونکہ فون یا انٹرنیٹ کے ذریعہ ایجاب وقبول کی صورت میں مجلس ایک نہیں ہوسکتی اس لیے فون مزید پڑھیں
کیافون پر نکاح جائز ہے؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:69 سوال: کیا فون پہ نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو طریقہ کیا ہے؟ الجواب حامداومصلیاً شرعا نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ایجاب وقبول گواہوں کی موجودگی میں ایک ہی مجلس میں ہو، اور چونکہ فون یا انٹرنیٹ کے ذریعہ ایجاب وقبول کی صورت میں مجلس ایک نہیں مزید پڑھیں
امراض اور اس کا علاج اسوہ ٔ حسنہ کی روشنی میں
نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ میں طب کے حوالے سے قیمتی ہدایات ملتی ہیں ۔یہ ایسی ہدایات ہیں جو ہردور میں دنیا کے لیے مشعل ِ راہ بنیں۔آپ ﷺ نے کئی امراض کے علاج بھی تجویز کیے ہیں۔امراض کے علاج کے حوالے سے اتنی بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ موسم،آب وہوا،خطہ ، بیماری مزید پڑھیں