اعدادوشمار:سورہ یوسف مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے بارھویں اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 53 ویں سورت ہے۔یہ سورت 12 رکوع 111 آیات ،1795 کلمات اور7125 حروف پرمشتمل ہے ۔ زمانہ نزول:یہ سورت بھی سابقہ دوسورتوں کی طرح مکہ مکرمہ کے آخری دور میں نازل ہوئی۔غالبا یہ وہ دور تھا جب قریش آپ مزید پڑھیں
زمرہ: nijat
سورۃ یونس میں ذکر کردہ واقعات
دعائیں: {رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ، وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ} [يونس: 85، 86] اے ہمارے پروردگار ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے۔ اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجیے۔ (ازگلدستہ قرآن)
بزرگ کی چادر بطور تبرک کفن میں استعمال کرنا
سوال: کیا کسی بزرگ کی چادر وغیرہ تبرک کے طور پر کفن مین استعمال کرسکتے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کسی بزرگ کی استعمال کردہ چیزوں سے برکت حاصل کرنا اور ان کی چادر کو بطور کفن استعمال کرنا درست ہے۔ مگر یہ عقیدہ رکھنا کہ کہ بزرگ کی چادر نجات کا سبب مزید پڑھیں
آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونے کا حکم
سوال: کیا آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونا اور پڑھنا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی اہتمام کے بغیر آیت کریمہ ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ عمل حدیث میں تو نہیں، لیکن قرآن وحدیث کے معارض یا خلاف بھی نہیں ہے، اس لیے اس کی مزید پڑھیں
فرعون کی لاش نشانہ عبرت
سوال: اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا کہ” ہم نے فرعون کے بدن کو نجات دے دی” اور ہم نے یہ سنا ہے کہ فرعون کی لاش کو اللہ تعالی نے نشانہ عبرت بنادیا تھا اور اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ سمندر نے اس کی لاش کو باہر پھینک دیا تھا جو مزید پڑھیں
آیت کریمہ یادعاء وغیرہ کے میسیجز ارسال کرنا
سوال : آیت کریمہ ”لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من“ الظالمین(سورہ انبیاء آیت ۸۷)کا 20لوگوں کو بھیجنے پر اچھی خبر کاملنا اور انکار کرنے پر 9سال کی بدقسمتی کا کہاجانا اور اسطرح کے میسجز کرنےاور اسکو درست ماننے کا کیاحکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ مشکلات کے حل کے لیے مزید پڑھیں
فرعون کی لاش کے حوالے سے تحقیق
سوال: اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا کہ” ہم نے فرعون کے بدن کو نجات دے دی” اور ہم نے یہ سنا ہے کہ فرعون کی لاش کو اللہ تعالی نے نشانہ عبرت بنادیا تھا اور اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ سمندر نے اس کی لاش کو باہر پھینک دیا تھا جو مزید پڑھیں
حیا ،حجاب اور ایمان
نانی نانی پردہ کرلیں نیکی سے اب دامن بھر لیں میرا نواسا محمد چھوٹا سا تھا مگر حیران ہوتا تھا کہ امی پردہ کرتی ھیں تو نانی کیوں نہیں کرتیں۔مجھے لگتا تھا کہ سب سے پردہ کرلوں گی مگر بھائجان سے پردہ کیسے کروں گی ان سے میرا بھائی بہن والا تعلق ہے یہ سوچتے مزید پڑھیں
انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۳﴾ سوال:- انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ جواب :- انبیاء اور رسولوں کو بھیجے جانے کی کچھ حکمتیں یہ ہیں: 1- رسولوں اور نبیوں کو دنیا میں لوگوں کو دینِ حق کی دعوت دینے کے لیے بھیجا گیا تاکہ انسانوں کو ایمان مزید پڑھیں
ستر ہزار دفعہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی فضیلت۔
فتویٰ نمبر:4017 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 1۔ پہلا کلمہ 70,000 مرتبہ پڑھنا، جس کے بارے میں آتا ہے کہ جو یہ نصاب پڑھے اس کو دوزخ کی آگ سے نجات ملے۔ اگر کوئی اس فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ تعداد اپنے لیے یا اپنے مرحومین رشتہ داروں کے لئے پڑھے تو مفتیان کرام اس مزید پڑھیں