الجواب حامداومصلیا ً صورت مسئولہ میں اگر پیمپر پہنے ہوئے بچوں کے پیشاب وغیرہ کا اثر باپر ظاہر نہ ہورہا ہوجیساکہ سوال میں ہے تو ایسے بچوں کو اٹھانے سے کپڑے وغیرہ ناپاک نہ ہوں گے اورو ضو خراب نہیں ہوگا کیونکہ اگر بچے کواٹھانے والےکپڑے بچے کے پیشاب وغیرہ کی وجہ سے خراب بھی مزید پڑھیں
زمرہ: nijasat
انڈے میں پیدا ہونے والے خون کی وجہ سے انڈے کے پاک یانہ پاک ہونے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:59 بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مد ظلہم دارالافتاء دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ براہ مہربانی درج ذیل مسئلہ کے بارے میں شرعی رہنمائی کی درخواست ہے : بعض اوقات مرغی انڈے کو استعمال کرنے کے لیے توڑتے ہیں تو انڈے کی زردی سفیدی میں ایک دو خون کے رنگ مزید پڑھیں
ریسائیکل کیے ہوئے پانی کے استعمال کا حکم
حضرت اقدس سیدی وسندی جناب مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم ا لسلام علیکم براہ کرم درج ذیل مسئلہ کےبارے میں شریعت کا صحیح نقطہ نظر واضح فرمائیں کہ : آج کل دنیا بھر میں بڑی کمپنیوں کو اپنے استعمال کئے ہوئے پانی کوریسائیکل(Recycle ) کرکے استعمال کرنا پڑتا ہے اس کی ترتیب یہ ہوتی مزید پڑھیں
ٹوائلٹ پیپر کا استعمال
سوال:- آج کل قضاء حاجت کے لئے ٹوائلٹ پیپر کا استعمال عام ہوگیا ہے بعض ملکوں میں سخت ٹھنڈک ہوتی ہے ، وہاں تو معمولاً اسی کا استعمال کرتے ہیں ، کیا استنجاء کے لئے اس پیپر کا استعمال درست ہے ؟ جواب :- ایک وہ ناپاکی ہے جس کو ’ نجاست حکمی ‘ کہتے مزید پڑھیں
اگرکسی نےپٹی پرمسح کیاتھاوہ گرگئی پھردوسری پٹی باندھ کراس پردوبارہ مسح کرناضروری ہےیاوہی کافی ہے
سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگرکسی نے پٹی پرمسح کیااوراگروہ پٹی نیچےگرگئی اورنجاست لگ گئی اورپہلی پٹی پرمسح کیاتھا،کیاپھر دوسری پٹی باندھ کراس پردوبارہ مسح کریں گےیانہیں ؟ مزید پڑھیں
پینے کے پانی میں مرغی یا نجاست کھانے والا جانور منہ ڈال دے تو کھانے کا کیا حکم ہے
سوال:پینے یاپکوان کے پانی میں مرغی یانجاست کھانے والا کوئی جانور منہ ڈالے توکیاوہ پانی پاک رہےگا؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرگندگی کھانے والی مرغی کی چونچ پر یاحلال جانور جوکہ کبھی کبھی نجاست بھی کھاتاہےاس کے منہ پرنجاست لگی ہوئی تھی اور اس نے برتن میں منہ ڈال دیاتویہ پانی ناپاک ہوجائے گا اوراگرنجاست نہیں لگی مزید پڑھیں
اوپر ٹینکی سے پانی نکل رہاہو تو یہ ماء جاری کے حکم میں ہوگا
سوال: آج کل پائپ سسٹم میں یہ رواج ہے کہ مکان کی چھت پرپانی کی ایک ٹینکی ہوتی ہے اورہینڈپمپ کے ذریعہ نیچے سے اس میں پانی جمع کرلیاجاتاہے اس ٹینکی سے تمام مکان میں پانی پہنچایا جاتاہے تواگر اوپرسے پانی ٹینکی میں ڈالا جارہاہو اور نیچے سے پائپ کے ذریعہ پانی نکل رہاہو توکیایہ مزید پڑھیں
لیکوریا کی مریضہ کیلئے نماز کا حکم
سوال:لیکوریا (سفید پانی )کی جسکو بہت زیادہ شکایت ہو ہر وقت جسکو آتارہتا ہو یا اکثر اوقات آتا ہو اس کیلئے کیا حکم ہے ،کیا وہ ہر نماز کیلئے وضوء کرے تو کافی ہوگا یا کپڑے بھی تبدیل کرنے پڑیں گے یا اسکو صاف کرلیا جائے تو کافی ہوگا۔ جواب:اگر کسی بھی ایک نماز کا مزید پڑھیں
کپڑوں کو پاک کرنے کا آسان طریقہ
فتویٰ نمبر:770 سوال: کپڑوں کو پاک کرنے کا آسان طریقہ بتادیں ؟ جواب: کپڑوں کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ نجاست اگر غیر مرئی ( سوکھی تہہ نہ جمنے والی ) ہے تو تین مرتبہ دھوئیں اور ہر مرتبہ نچوڑیں اور تیسری مرتبہ طاقت بھر زور سے نچوڑیں اگر خوب زور سے نہ مزید پڑھیں
بے وضو کا بالٹی / ڈرم سے پانی نکالنا
سوال: اگر بالٹی اور ڈرم کے اندر پانی ہو اور انسان بے وضو ہو تو پانی کیسے نکالے بالٹی یا ڈرم سے ؟ جواب: اگر بالٹی یا ڈرم کے اندر پانی ہو اور انسان بے وضو ہو تو کسی آبخورے وغیرہ سے پانی نکال لیں لیکن انگلیاں پانی میں ڈوبنے نہ پائیں اور اگر آبخورہ مزید پڑھیں