تحقیق حدیث عالم کا سونا عبادت ہے

سوال: کیا  یہ حدیث‏ (  نوم العالم ﺧﻴﺮ ﻣﻦ عبادة الجاهل ‏) صحیح ہے؟             الجواب بعون الله : یہ بات نہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے نہ کسی صحابی یا تابعی کا قول ہے ۔ کتب احادیث میں بھی یہ معروف نہیں اور معتبر کتب حدیث مزید پڑھیں

جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا

سوال:جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:106 جواب: افضل یہ ہے کہ جنبی شخص کو غسل جنابت میں جلدی کرنی چاہیے کہ کہیں وہ غسل کرنا بھول ہی نہ جائے  اوراگر کھانے پینے اور سونے سے قبل وہ جنابت کی حالت میں وضوکرلے تویہ بہتر اور افضل ہے  لیکن یہ یاد مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ                                                          

قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭    ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔”         (المزمل، آیت :20)  ٭     ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭    ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں

فجر کے بعد عصرومغرب کے درمیان سونا کیسا ہے

سوال۔فجر کے بعد اور عصر و مغرب کے درمیان سونا کیسا ہے؟ جواب۔ فجر کی بعد سونا مکروہ ہے اور مغرب کی نماز کے لَے ا ٹھانے کا بندوبست کر کے سو ئے تو گنجا ِش ہے