السلام علیکم! سوال : اگر شوہر رمضان کے روزے میں صحبت کرنے کو کہے اور بیوی منع کرے پھر بھی نہ مانے اور صحبت کر لے پھر بیوی یہ سوچ کر کے روزہ تو ویسے بھی خراب ہو گیا اور روزہ توڑ دے تو اس کے بارے میں شرعیت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح : مزید پڑھیں
زمرہ: naraz
موبائل کےایموجیزاستعمال کرنےکاحکم
سوال : موبائل کے ایموجیز کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب موبائل میں استعمال ہونے والی ایموجیز کے بارے میں علماء کے درمیان ڈیجیٹل تصویر والا اختلاف ہے، جن علماء کے نزدیک ڈیجیٹل تصویر کی گنجائش ہے، ان کے نزدیک ایموجیز استعمال کرنے کی بھی گنجائش ھونی چاہیے۔ اور مزید پڑھیں
موسیقی کی حرمت کے دلائل
ویسے تو مسلمانوں کیلئے اللہ کے کسی حکم کو پورا کے کرنے کیلئے اتنا کافی ہے کہ یہ اس ذات کا حکم ہے جس مجھے عدم سے وجود بخشا اور میری تربیت کی۔ انسان اور اسلام جیسی نعمتیں عطاء فرمائی۔ اور ہر کام پر قادر مطلق ہے اسی طرح کسی ناجائز کام سے منع کرنے مزید پڑھیں
منگنی کی تقریب کا حکم
سوال:منگنی کی تقریب میں شادی کی تاریخ کے لئے قریبی رشتہ داروں کو جمع کیا جاتاہے آیا لوگوں کو اس موقع پر جمع کرنا کیسا ہے؟ ۲ ۔منگنی یا شادی کی تاریخ طے کرنے کے لئے قریبی رشتہ داروں کو اگر نہ بلایا جائے تو رشتہ دار ناراض ہوتے ہیں اور اگر رشتہ دار شرکت مزید پڑھیں
شادی شدہ بیٹا گھر پر چیز لائے
فتویٰ نمبر:571 سوال: کیا بیٹے پر لازم ہے کہ جو بھی چیز اہلیہ کے لیے لائے تو وہ اتنی لائے کہ گھر میں تمام افراد کو دے یا کم از کم والدین کو دے ۔ جواب: اخلاق کا تقاضہ تو یہ ہے کہ کوئی چیز کم ہو ی ازیادہ سب مل بانٹ کر کھائیں ۔ مزید پڑھیں
کیا ایک دو تین کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے
سوال: ایک شخص نے بیوی سے بغیر لفظ طلاق بولے ایک دو تین کہا کیا حکم ھے؟ جواب:واضح رہے کہ ایک ،دو، تین کی اصل وضع گنتی کیلئے ہے ،جن سے طلاق کی گنتی بھی کی جاسکتی ہے اور غیر طلاق کی بھی، یہ الفاظ بذات خود طلاق دینے کیلئے موضوع نہیں ہےاس لئے محض اعداد مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الضحی
نبوت کے بعد شروع شروع میں کچھ دن ایسے گزرے جس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی وحی نہیں آئی اس پرابولہب کی بیوی نے طعنہ دیا کہ تمہارے پروردگار نے ناراض ہوکر تمہیں چھوڑدیا ہے ،اس پر یہ سورت نازل ہوئی تھی،ضحی عربی میں دن چڑھنے کے وقت جو روشنی مزید پڑھیں