1۔آسمان کے ستون ایسے نہیں جو نظر آئیں اس کامطلب یہ ہے کہ نظر نہ آنے والے ستون موجود ہیں ،جسے اہل علم کشش ثقل سے تعبیر کرتے ہیں۔( اللَّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا) ( الرعد: 2) 2۔نباتات میں نرومادہ جوڑے ہوتے ہیں ۔کسی زمانے میں سائنس کو یہ بات معلوم نہ تھی مزید پڑھیں
زمرہ: naqis
حمل کے دوران وقفے وقفے سے خون آنے کا حکم
سوال: حمل کے دوران اگر وقفے وقفےکے دنوں سے spotting ہو تو نماز ہو سکتی ہے؟اور spotting کے بعد نماز کے لئے غسل کرنا لازم ہے ؟برائے مہربانی رہنمائی کریں۔ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ حمل کے زمانہ میں حیض نہیں آتا ،لہٰذا وقفہ وقفہ سے خون آنا یہ حیض نہیں ہے،اس لیے مزید پڑھیں
وجائنل ٹیسٹ کی صورت میں غسل کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وجائنل ٹیسٹ کا کیا حکم ہے؟یعنی SiS (Silain sonography) میں غسل کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وجائنل ٹیسٹ(جس میں آلے کو شرمگاہ کے اندر ڈال کر الٹراساؤنڈ کیا جاتا ہے) سے غسل واجب نہیں ہوتا،تاہم اگر آلے کو داخل کرنے کی وجہ سے شہوت ہو کر انزال مزید پڑھیں
عورت کا طواف زیارت سے پہلے حیض کا آنا اور ختم نہ ہونا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۶﴾ سوال:– اگر کسی عورت کو طواف زیارت کرنے سے پہلے حیض آجائے اور واپسی سے پہلے وہ پاک نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ بنت نذیر احمد واں بھچراں جواب :- واضح رہے کہ طواف زیارت حج کے فرائض میں سے ہے ،جس کی ادائیگی ضروری ہے،اس کے مزید پڑھیں
قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۵﴾ سوال:- حضرت اقدس مفتی صاحب دامت بركاتہم۔کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله :١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ جواب :- قے اگر منہ بھر کر ہو تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر اس سے کم مزید پڑھیں
ناقص جملہ طلاق
الجواب حامدا ومصلیا صورت مسؤلہ میں اگر منسلکہ فوٹو کاپی اصل کے مطابق ہے اور اس می آپ کے شوہر نے واقعتا صرف یہی جملے لکھے ہیں کہ: “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی شہاب کو طلاق “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی کو طلاق “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی کو مزید پڑھیں
بریسٹ کینسر کی سرجری کے زخم سے نکلنے والا پانی کب نا پاک سمجھا جاتا ہے
فتویٰ نمبر:4045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بریسٹ کینسر کی سرجری کے بعد وہاں سے گندا پانی نکل رہا ہے۔ وہ نا پاک پانی کے حکم میں ہوگا؟ تنقیح: پانی سرجری کے زخم سے نکلتا یا نپل سے (اگر باقی ہو) جواب: سرجری کے زخم سے۔ تنقیح: زخم پر پھایا ہے یا پھایے کو اتارا گیا؟ مزید پڑھیں
بچوں کی تربیت کیسے کریں
بچوں کو زیادہ وقت تنہا مت رہنے دیں آج کل بچوں کو ہم الگ کمرہ، کمپیوٹر اور موبائل جیسی سہولیات دے کر ان سے غافل ہو جاتے ہیں…. یہ قطعاً غلط ہے. بچوں پر غیر محسوس طور پر نظر رکھیں اور خاص طور پر انہیں اپنے کمرے کا دروازہ بند کر کے بیٹھنے مت دیں مزید پڑھیں