فتویٰ نمبر:5080 سوال: السلام علیکم! موتیے کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! موتیے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؛البتہ آنکھ کے اندر کوئی زخم پھنسی ہو اس کی وجہ مزید پڑھیں
زمرہ: napak
بالٹی میں کپڑے پاک کرنے کا آسان طریقہ
فتویٰ ںمبر:5064 سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر کسی بالٹی میں کپڑے دھو رہے ہیں اور نلکا کھلاہے تو بھی کیا کپڑے تین پانی میں سے نکالیں گے پاک کرنے کے لیے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! کپڑوں کو پاک کرنے کے سلسلے میں شریعۃ کا مزید پڑھیں
گندے پانی کا صاف پانی کے ساتھ مل جانا
فتویٰ نمبر: 5058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ۔ اگر لائن والے پانی کے ساتھ اچانک گندا پانی اگیا اور ٹنکی کے صاف پانی میں مل گیا، لیکن مجموعی طور پر پانی کا رنگ صاف ہے لیکن بدبو آرہی ہے اور ذائقہ بھی بدل گیا ہے، تو اس پانی کے استعمال کا کیا حکم مزید پڑھیں
ایسے اشیاء کے استعمال کا حکم جن کی پاکی ناپاکی میں شک ہے
فتویٰ نمبر:5022 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. کچھ چیزیں استعمال کی جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ان میں ناپاک جانور کی چربی وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہیں جیسا فئیر لولی کریم ہے اور بھی چند چیزیں تو اس کے استعمال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ و السلام: مزید پڑھیں
غسل جنابت حیض آنے سے ساقط ہو جاتاہے
فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال: اگر غسل جنابت سے پہلے حیض آ جائے تو کیا غسل جنابت ساقط ہو جاتا ہے؟ لیکن کیا یہ ٹھیک کہتے ہیں کہ جس گھر میں جنابت والا ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتےاور پھر تو غسل کر لینا چاہیے بےشک حیض آئے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں
نفل نماز میں متعدد نیت کرنا
فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نفل نماز میں بہت ساری نفل نمازوں کی نیت کر لینی چاہئے، جیسا کہ میں نے تہجد کی نیت کےساتھ دل میں صلوۃ الحاجات، صلوة التوبۃ اور صلوۃ الشکر کی نیت کی، تو کیا ایسے صحیح ہے. ورنہ طریقہ بتا دیں والسلام الجواب حامداو مصليا اگر دو نفل مزید پڑھیں
الکحل ملی ادویات کا حکم
فتویٰ نمبر:4015 سوال:الکحل ہومیو پیتھک ادویات میں استعمال ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً الکحل دو طرح سے بنتا ہے۔ ایک الکحل انگور،کشمش اور کھجور سے بنتا ہے ۔یہ ناپاک اور نجاست ہے۔ کلی طور پر حرام ہے۔دوسرا الکحل ، ان تین چیزوں کے علاوہ دوسری چیزوں مثلاً سبزیوں ،گنا اور مزید پڑھیں
میڈیکل پریکٹس ورکشاپ میں خنزیر پر تجربہ کرنا
فتویٰ نمبر:3051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! My first question is that when there are practice workshops they use pig skin or body parts to practice on. Are we allowed to participate in that میرا پہلا سوال یہ ہے کہ پریکٹس وارکشاپس میں خنزیر کے کھال یا دیگر اعضا پر تجربات کروایئے جاتے ہیں۔ کیا ہم مزید پڑھیں
بچے کا ماں کے دودھ کو کپڑے پر نکال دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:3017 سوال: السلام علیکم! باجی مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ماں کا دودھ اگر بچہ کپڑوں پر نکال دے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ یا ماں کا دودھ ویسے ہی کپڑے میں لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بچے مزید پڑھیں
پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا
فتویٰ نمبر:2075 1.پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا 2.انسان کے پسینے کا حکم سوال:السلام علیکم گرکوئی ناپاک ہواوراب اسےپاکی حاصل کرنی ہوتو اگر کپڑے پر نجاست نہ ہوتووہ کپڑے دوبارہ پہن سکتےہیں یانہیں وضاحت فرمادیں؟ نیز انسان کا پسینہ پاک ہے یا ناپاک والسلام الجواب حامداو مصليا حیض ، نفاس ، مزید پڑھیں