سوال:بچے کی الٹی اور پیشاب کا حکم بتا دیں؟ جواب: 1. بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے اور پھیلاؤ میں سوا انچ کے برابر یا اس سے کم ہو تومعاف ہے،بغیر دھوئے اس کپڑے میں نماز پڑھ لی جائے تونمازہو جائے گی، مگر دھونا مزید پڑھیں
زمرہ: napak
چمڑےکے جوتےپاک کرنے کا طریقہ
اگر چمڑے کے جوتے پر پیشاب کی چھینٹیں پڑ جائیں اور سوکھ جائے تو اس کو پاک کیسے کیا جائے کیونکہ جوتے دھونے سے خراب ہوجائیں گے ۔ اور یہ بھی بتادیں کہ اگر ایسے جوتے پر پالش کی جائے تو کیاپالش اور پالش کرنے والابرش بھی ناپاک ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پیشاب مزید پڑھیں
حالت حیض میں سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: سورہ فاتحہ کو حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں جب کوئی مریض بیمار ہو اور اس کو دم کرنا ہو یا خود کو دم کرنا ہو تو سورہ فاتحہ کو پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سورہ فاتحہ یا وہ آیاتِ مبارکہ جن میں دعا کا مضمون ہے اُن کو دعا کی نیت سے مزید پڑھیں
کوا کھانے کا حکم
سوال: باجی چیل اور کوا کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ہے ہمارے شہر کا کوا کیا ہے(حلال یا حرام) گندی صاف دونوں چیزیں کھاتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے اس کی بیٹ پاک ہے اور جو کوا صرف گندگی کھاتا ہے اس کی بیٹ نجاست خفیفہ کے حکم مزید پڑھیں
کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے؟
چادر پر کبوتر کی بیٹ لگ جائے تو اس حصے کو صاف کرلیں یا پوری چادر دھوئی جائے دوبارہ؟ جواب : کبوتر کی بیٹ پاک ہے، چادر کے جس حصے پر لگی ہے صرف اسی حصے کو دھولیں پوری چادر دھونے کی ضرورت نہیں۔ وأما خرء ما یوکل لحمه من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوهما مزید پڑھیں
مولٹی فوم کے گدے کو پاک کرنے کاطریقہ
سوال: مولٹی فوم کا گدا ناپاک ہوجائے (بچہ پیشاب کردے )تو اس کو پاک کرنے کاکیا طریقہ ہے ؟ سائل : عمران اکمل بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ بچہ گدے پر پیشاب کردے تواس کی متعدد صورتیں ہیں: اگر نجاست(پیشاب) گدے میں سرایت نہ کرے بلکہ اوپر چادر تک مزید پڑھیں
آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونے کاحکم
سوال:یہ معلوم کرنا ہے کہ آٹومیٹک مشین میں دھونے سے کپڑے پاک نہیں ہوتے؟ جواب:آٹومیٹک واشنگ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑے اچھی طرح کھنگالتی ہے اور کئی بار صاف پانی لے کر انہیں کئی بار ملتی اور صاف کرتی ہے؛ لہذا اس صورت میں اگر ناپاک کپڑے یا ناپاک اور پاک کپڑے ایک مزید پڑھیں
خون یاپیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کرنماز پڑھنےکاحکم
سوال: پیشاب ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں نماز کا وقت ہوا اور وہ بوتل میں رکھی اور نماز ادا کر لی تو کیا وہ نماز درست ہو گی؟ جواب:مذکورہ صورت میں نماز درست نہیں ہو گی، لوٹانا ضروری ہے۔ خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ مزید پڑھیں
شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۷﴾ سوال:- اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ جواب : شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع کیا ہو یا نہ کیا ہو،احناف کے نزدیک بہرحال ان کا مزید پڑھیں
نہرکے تھوڑے ،گدلےپانی سے وضو کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۳﴾ سوال:– نہر کے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے جبکہ پانی بہت تھوڑا سا ہو اور صاف نہ ہو،سیاہی مائل گدلا ہو؟ جواب :- نہر اگر جاری ہوتو اس کے سیاہ اور گدلے پانی سے وضو کرنا جائز ہے،خواہ پانی بہت تھوڑا کیوں نہ ہو۔بشرطیکہ پانی گاڑھا نہ مزید پڑھیں