سور کا نام لینے کا حکم

پوچھنا یہ ہے کہ عوام میں ایک بات، پھیلی ہوئی ہے کہ سور خنزیر کا نام لینے سے برائیاں ہوتی ہے یا بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا نام لینے سے زبان ناپاک ہوجاتی ہے یا بس ایسے ہی مطلقا یہ نام نہیں لینا چاہیے اور اکثر امام اس کا نام لینے میں بڑی مزید پڑھیں

ناپاک کپڑوں پر نماز پڑھنا

سوال:السلام علیکم جناب مفتی صاحب اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں شکریہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کپڑے پر ناپاکی کا وزن ساڑھے چار ماشہ یا اس سے مزید پڑھیں

بھنگی کا جھوٹاپاک ہے یاناپاک

سوال : بھنگی کا جھوٹا پاک ہے یاناپاک ہے ؟  سائل : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب باسم ملہمم الصواب بھنگی کا جھوٹا شرعا پاک ہے  کیونکہ انسان کا لعاب او اس کا جھوٹا پاک ہے اوراس میں کافر ومسلم ، پاک وناپاک ،حائضہ وغیر حائضہ میں کوئی فرق نہیں ہے ، ہاں مزید پڑھیں

کپڑوں اور جسم کو پاک کرنے کا طریقہ

کپڑے یا جسم کو پیشاب کی نجاست سے کیسے پاک کیا جائے؟ سائل: سلمان خان الجواب بعون الملک الوھاب ١. کپڑا صرف دھونے سے ہی پاک ہوتا ہے کپڑے پر پیشاب یا اس کے مثل کوئی چیز لگ گئی تو تین مرتبہ دھوئیں اور نچوڑیں،تیسری مرتبہ زور سے نچوڑ نا ضروری ہے اپنی طاقت کے مزید پڑھیں

کنویں میں مری ہوئی گلہری کا پایا جانا

سوال:کنویں میں مری ہوئی گلہری دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ سائل:عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب جب گلہری کنویں میں مری ہوئی پائی گئی تو اس کی دو حالتیں ہو سکتی ہیں :یعنی گلہری مری ہوئی ہے لیکن پھولی پھٹی نہیں ہوگی. اس صورت میں مزید پڑھیں

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

سوال:اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ الجواب حامدة و مصلیة چھوٹا شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع نہ کیا ہو اس کے پیشاب کے بارے میں سب علماء کا اتفاق ہے کہ ناپاک مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں عمرہ کرنا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم س۔اگر کسی خاتون کو عمرہ ادا کرنے کے بعد معلوم ہواکہ وہ حیض کے ایام میں تھیں اور ان کا مکمل عمرہ حالت حیض میں ادا ہوا ہے تو اب اس کا کیا حکم ہے؟۔ ج۔ ناپاکی میں عمرہ ادا کرنے کا حکم یہ ہے کہ طواف عمرہ کا اعادہ کرے مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی 

(قسط نمبر 5) مردار اورحرام جانوروں کے تیل کا حکم: سوال: اگرتیل میں حشرات الارض یا کوئی نجس چیز نہیں اور وہ تیل پاک ہے یانہیں، مطلب یہ ہے کہ جیسے وہ اجزاء کوئلہ ہوگئے جو اب بشکل کوئلہ دکھائی دیتے ہیں ایسے ہی تمام اجزاء مختلط بالدہن بھی جل گئے اور تبدیل ماہیت ہوگئی مزید پڑھیں

ایام حیض میں پہنے ہوئے کپڑے کا حکم

ہمارے گاؤں میں کچھ خواتین کا خیال ہے کہ حیض کے بعد تمام کپڑے گندے ہوجاتے ہیں اور انہیں دھونا چاہئے تو کیا ان کی یہ بات درست ہے؟ کچھ خواتین یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ کپڑے دوبارہ نہیں پہنے جاسکتے ۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔  اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑے اگر مزید پڑھیں

کیا اللہ تعالی نے حضور ﷺ کے جنازہ کی نماز پڑھی

ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم لوگ میری تغسیل مزید پڑھیں