سوال:کیا حالت حیض میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟ – – – – – – الجواب حامدا ومصلیا ومسلما: جی ہاں حالت حیض میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے۔ ================ حوالہ جات: ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك كذا في السراجية۔ (الفتاوى الهندية ،كتاب الطهارة /باب الدماء المختصة بالنساء مزید پڑھیں
زمرہ: napak
جنبی یا محدث کا غسل کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کا حکم
سوال: اگر ٹب یا بالٹی کے پانی میں سے غسل کرنا ہو تو کیا یہ بات صحیح ہے کہ غسل کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟ جبکہ روزمرہ کے کاموں میں ایک حائضہ کا آٹا گوندھنا،گھر کے کپڑے دھونا اور اس طرح کے کئی دوسرے کام جن میں پانی میں مزید پڑھیں
نماز کی شرائط قسط 1
نماز کی شرائط پہلی قسط نماز شروع کرنے سے پہلے کئی چیزیں واجب ہیں: اگر وضو نہ ہو تو وضو کرے، نہانے کی ضرورت ہو تو غسل کرے، بدن یا کپڑے پر کوئی نجاست لگی ہوئی ہو تو اس کو پاک کرے۔ جس جگہ نماز پڑھتا ہو وہ بھی پاک ہونی چاہیے۔[ مرد کم ازکم مزید پڑھیں
پیلے رنگ کا ڈسچارج
سوال:میری خالہ کی عمر پینتالیس سال ہے انہیں کافی عرصے سے حیض آنا بند ہے ۔اب دو ماہ سے چند دنوں پیلے رنگ کا ڈسچارج ہوتا ہے ۔آج تیسرے دن بھی یہی رنگ آیا ہے کیا یہ حیض ہے یا نارمل چیز ہے ؟ تنقیح : کتنے عرصے حیض بند رہا ؟کیا جب حیض آتا مزید پڑھیں
انفیکشن کی وجہ سے خون آنا
سوال: باجی ایک خاتون ہیں جن کو 2015 میں حیض بند ہو گیا تھا۔ اب ان کی عمر 55 سال ہونے والی ہے۔ اب ان کو کل سے خون آرہا ہے وقفے وقفے سے اور اس جگہ میں درد اور ہلکی خارش بھی ہے۔ وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں، الٹراساؤنڈ کیا تو ڈاکٹر نے کہا مزید پڑھیں
زخم کے خون سے روزے کاحکم
سوال: روزے کی حالت میں اگر خون نکل جائے تو کیا روزے پراثرپڑتا ہے؟ مذکورہ خاتون کو آنتوں میں زخم اور قبض کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے خون نکلا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ روزے کی حالت میں خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا بلکہ منہ یا ناک وغیرہ کے راستے مزید پڑھیں
ایک مقولے کی تحقیق
سوال: سننے میں آتاہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں
لکڑی کے فرش کو پاک کرنا
سوال:گھر میں لکڑی کا فرش ہو اور اگر پورے گھر میں اس فرش پہ پانچ چھ جگہ پہ ناپاکی کے کچھ قطرے گر جائیں اور ہم انکو کپڑے سے صاف کر دیں ایک بار اور جہاں وہ ناپاکی تھی وہ جگہ خشک ہو گئ اور کچھ قطرے صاف کئے بغیر ہی خشک ہو گئے تو مزید پڑھیں
LIC (لائف انشورنش ) کا حکم۔
سوال : یہ ہے کہ جیسپے ہم سب جانتے ہیں کہ بیاج ( سود ) نہیں لینا چاہیےلیکن جو LIC ( لائف انشورنس کارپوریشن ) ہوتا اس میں بھی تو بنک کی طرف سے سود کا ہی پیسہ ہوتا ہے، کیا LIC کروانا جائز ہے ؟ اس بارے میں کیا حکم پے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں
واش بیسن سے نکاسی کرنے والوں چھینٹوں کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال: ایک خاتون نے واش بیسن میں وضو کیا.. اور واش بیسن میں کچھ مسئلہ تھا جس کے باعث پانی بیسن میں جمع ہو کر آہستہ آہستہ نکاسی کر رہا تھا.. اب وضو کی صورت میں ٹھہرے پانی کے چھینٹے عضو پر پڑنے کا گمان ہے تو آیا اب اسکا مزید پڑھیں