فقہیات (قسط نمبر 3) انقلابِ ماہیت کے اسباب : متعدد چیزیں ہیں جن کی وجہ سے ماہیت بدلتی ہے مثلاً جلنا، دھوپ لگنا، کوئی چیز ملانا، مدتوں ایک حال میں رہنا اور زمین میں دفن ہونا وغیرہ۔ پہلا سبب : جلنا، جل کر مکمل طور پر حقیقت بدل جاتی ہے، جلنے والی کوئی بھی چیز مزید پڑھیں
زمرہ: najis
بچوں کی دوھ کی الٹی کا حکم
سوال: چھوٹے بچے دودھ کی الٹی کرتے ہیں تو اس سے کپڑے ناپاک ہوتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: چھوٹے بچے جو دودھ کی الٹی کرتے ہیں اگر الٹی منہ بھر کے نہ ہو تو نجس نہیں ہے ( اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہونگے ) اور اگر الٹی منہ بھر کے کی ہےتو وہ مزید پڑھیں
چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم
سوال: چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے کہ نہیں ؟ جواب: جی ہاں ! چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے جیسا کہ ” بہشتی زیور میں ہے ۔ ” چھوٹے دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاخانہ بھی نجاست غلیظہ ہے ” ( بہشتی زیور :صفحہ 92)
شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کا حکم
فتویٰ نمبر:538 مفتی صاحب ! شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کے بارے میں حلال فاؤنڈیشن کا کیا موقف ہے ؟ جواب : شیور مرغی کے جسم سےاگر ذبح کے وقت بدبو نہ آئے تو وہ حلال ہے اور پولٹری فیڈ کے حکم کے لحاظ سے درج ذیل تین قسمیں ہیں : 1 م۔مچھلیوں ، مزید پڑھیں