اللہ تعالی کے لیے اپنے غیر کی قسم کھاناجائز ہے ، انسانوں کے لیے جائز نہیں۔{لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ} [الحجر: 72] ( ازگلدستہ قرآن)
زمرہ: najaiz
ہوم بیسڈ نوکری میں مدد کرنا
شوہر کی نوکری کا ہوم بیسڈ کام ہے۔ تو کیا میں وہ کام کر لوں انکی مدد کے لیے تو کوئی ناجائز تو نہیں ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں اگر متعلقہ ادارے نے یہ شرط نہیں لگائی کہ خود کام کرنا ہے اور دوسرے کے کرانے سے کام کے معیار میں کوئی مزید پڑھیں
سورۃ التوبہ میں حج وعمرہ کا ذکر
1۔ہرحج ،حج اکبر ہے، اسے عمرے کے مقابلے میں اکبر کہتے ہیں۔کیونکہ عمرہ حج اصغر ہے۔{يَوْمَ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ} [التوبة: 3] 2۔کفار بیت اللہ شریف حج کے لیے نہیں آسکتے البتہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ان کی نجاست اعتقادی ہے ،ظاہری نہیں اس لیے ان کو مسجد کی صفائی کے لیے ملازم رکھنا جائز ہے۔{ مزید پڑھیں
حالت حیض میں فلنگ کرانا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : دوران حیض اگر دانت کی فلنگ کرانی ہو تو کیا وہ صحیح ہے یا اس کے بعد کرائی جائے کہ فلنگ ناپاکی کی حالت میں پکی ہو جائے۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب باسم ملھم الصواب حالت حیض میں دانت کی فلنگ کرانا جائز ہے- ____________ حوالہ مزید پڑھیں
پوکی مون کارڈز کھیلنا
سوال :بچے pokimon کے کارڈز کھیلتے ہیں کیا یہ کھیلنا جائز ہے اور کیا دکانداروں کو ان کارڈز کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کسی بھی قسم کا کھیل جائز ہونے کے لیے مندرجہ ذیل شرائط کا پایا جانا ضروری ہے ۔ 1۔ وہ کھیل بذاتِ خود جائز مزید پڑھیں
بھائی کا والدین کی فطرانہ کی رقم بہن کو دینا
سوال: اصل میں تو صدقہ فطر اپنی اولاد کو دینا جائز نہیں لیکن اگر بیٹا اپنے ماں باپ کا فطرانہ اپنے بہن بھائیوں کو دے رہا ہے تو کیا ادا ہو جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح والدین خود اپنا صدقہ فطر اپنے بچوں کو نہیں دے سکتے اسی طرح ان کی مزید پڑھیں
غیر مسلم کی غیبت کرنا
سوال: کسی مسلمان کی غیبت کی جائے تو ہماری نیکیاں اسے ملتی ہیں تو اگر کوئی مسلمان کسی غیرمسلم کی غیبت کرے تو بھی اسے مسلمان کی نیکیاں ملیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب کافرکی بھی ناحق غیبت کرنا جائز نہیں ہے، اس میں بھی غیبت کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، تاہم فقھاء کی مزید پڑھیں
وکیل امین ہوتا ہے!
سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں
تعویذ استعمال کرنےکاحکم
سوال:کیا تصویر میں دیا گیا تعویذ استعمال کرنا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ تعویذ میں مندرجہ ذیل شرائط موجود ہوں ۔ 1۔ تعویذ میں لکھے کلمات کا معنی ومفہوم معلوم ہو. 2۔ ان میں کوئی شرکیہ کلمہ نہ ہو. 3۔ ان کے مؤثر بالذات ہونے کا اعتقاد نہ ہو ، 4.. مزید پڑھیں
جس چیز کی نذر مانی اس کی قیمت ادا کرنا
سوال: کسی نے نذر مانی کہ دو مرغی صدقہ دوں گی، اب جسے دینا ہے وہ کہتی ہے کہ میرے پاس دوا کے لیے پیسے نہیں؛ اس لیے ان دو مرغیوں کی جگہ مجھے پیسہ دیں تا کہ میں اپنی دوائیاں لوں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں مرغی مزید پڑھیں