فتویٰ نمبر:830 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مجھے بتائیں کہ اگرنمازمیں فرض رکعت میں پہلی اور دوسری رکعت میں اگر سورہ ناس آخری سورت پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی اور وتر میں پہلی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ کافرون پڑھ لی دوسری میں سورہ النصر پڑھ لی پھر تیسری میں بھی سورہ النصر مزید پڑھیں
زمرہ: nafil
معذور کی نماز کا حکم
فتویٰ نمبر:824 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! معذور شرعی فجر کے وضو سے اشراق کی نماز ادا کرسکتی ہے؟ والسلام سائل کا نام:سمیراء پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية معذور شرعی فجر کے وضو سے اشراق کی نماز ادا نہیں کرسکتی کیونکہ معذور کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ ایک وقت کی نماز کے لیے وضو کرکے مزید پڑھیں
ناپاک کپڑوں پر نماز پڑھنا
سوال:السلام علیکم جناب مفتی صاحب اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں شکریہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کپڑے پر ناپاکی کا وزن ساڑھے چار ماشہ یا اس سے مزید پڑھیں
جنازہ کے بعد کی دعا پڑھنے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:137 عرض یہ ہے کہ چند روز قبل میرے ایک عزیز نے مجھے ایک تحریر دکھائی جس میں کوہاٹ کے ایک عالم دین نے نماز جنازہ کے بعد دعا کو نہ صرف جائز بلکہ مستحسن قرار دیا ہے جس پر موصوف نے متعدد دلائل ذکر فرمائے ہیں۔ علمائے کرام، مفتیان عظام مزید پڑھیں
نفل نمازمیں سورۃ الفاتحہ کی تکرارکا حکم
سوال:کیا دو رکعت نفل میں دوسری رکعت میں چالیس بار سورۃ فاتحہ پڑھنے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟ یہ طریقہ ایک وظیفہ میں ہے۔ فاتحہ کے سھوا تکرار سےسجدہ سھو واجب ہو جاتا ہے لیکن اس طریقے میں قصدا اس طرح کرنا ہے، کیا اس طریقے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟ ﷽ الجواب مزید پڑھیں
قصر نمازوں میں تہجد کا حکم
قصر نمازوں میں تہجد کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:253 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سفر کے دوران سنتوں اور نوافل کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی جگہ ٹھہرے ہوئے ہوں ،اطمینان کی حالت ہوتو سنن ونوافل(تہجد) پڑھ لینا افضل ہے ضروری نہیں، اور اگر جلدی ہے یا سفر جاری ہے تو چھوڑدینے میں بھی مزید پڑھیں
اسٹول پر نفل نماز بغیر عذر کے پڑھنا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:47 سوال: جو لوگ بغیر شرعی عذر کےصرف تھکاوٹ کی وجہ سے سٹول یا میز پر نفل نماز پڑھتے ہیں اور سجدے اشارے سے کرتے ہیں تویہ جائز ہے کہ نہیں ؟ الجواب حامداومصلیا ً نفل نماز شرعی عذر کے بغیر بھی بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے ، اگر چہ بیٹھ کر مزید پڑھیں
قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینے کا حکم
سوال: اَلسّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُہ االلّٰہِ وبَرَکاتُہ قربانی کا گوشت ھندو کے یہاں دینا جائز ہے؟ فتویٰ نمبر:183 الجواب حامداومصلیا وعلیکم السلام ورحمته الله وبرکاته! قربانی کا گوشت کچا یا پخته جس طرح سے غریبوں کے علاوه امیروں کو دینا جائز ہے اسی طرح سے قربانی کا گوشت کچا یا پختہ ( ہندو یا غیرمسلم ) کو مزید پڑھیں
نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: فرض سنت نفل نماز میں فاتحہ کے بعد سورت کے ساتھ بسم اللہ ملانے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:178 الجواب حامدا ومصليا نماز کی ہررکعت میں سورۃفاتحہ سے پہلےبسم اللہ پڑھنا مسنون ہے اور فاتحہ کے بعد دوسری سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا جائز ہےمگرمسنون نہیں ہے،البتہ حضرت امام اعظم ابو مزید پڑھیں
کیا تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازمی ہے
سوال: کیا تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازمی ہے ؟َ فتویٰ نمبر:313 الجواب حامداً و مصلیاً تہجد کیلئے سوکر اٹھنا ضروری نہیں ہے بلکہ سوئے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں البتہ بہتر سوکر اٹھنے کے بعدپڑھنا ہے کیونکہ عام طور پر سوکر اٹھنے کے بعد نفل پڑھنے کو تہجد کہا جاتا ہےاور رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں