السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سید اپنی زكوة سید کو دے سکتا ہے؟ ایک خاتون کا مسلئہ ہے ان کے چھوٹے بیٹے نے اپنی زكوة کی رقم والدہ کو دی جہاں مناسب سمجھیں دے دیں ان خاتون کا کہنا ہے بڑا بیٹا اپنی فیملی کے ساتھ علیحدہ رہتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: nafil
غیرمسلم کو صدقہ دینے کا حکم
سوال:غیر مسلم کو صدقہ دے سکتے ہیں؟صدقہ دینے کی شرائط کیا ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب 1.غیر مسلم کو نفلی صدقہ دیا جاسکتا ہے، لیکن کسی فقیر مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ البتہ واجب صدقات مثلاً زکوٰۃ، نذراور کفارہ وغیرہ کی رقم دینا درست نہیں ہے ۔ 2۔نفلی صدقہ کی کوئی خاص شرط نہیں، مزید پڑھیں
پانچویں رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد یاد آئے کہ قعدہ اخیرہ چھوٹ گیا ہے تو سجدہ سہو کیوں نہیں؟
فتویٰ نمبر:5084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بہشتی زیور میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ اگر چار رکعت والی فرض نماز کا قعدہ اخیرہ بھول جائے اور پانچویں رکعت کے سجدے تک یاد نہ آئے تو ایک اور ملا کر چھ کرلے تو یہ نفل ہوجائیں گی اور سجدہ سہو بھی نہ کرے۔ سوال یہ ہے مزید پڑھیں
کیا وکیل کے ذریعے سے شوہر کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:5053 سوال: اگر فاطمہ نے اپنے مال کی زکوة نکالی اور پھر وہ ساری رقم زینب کو دیدی کہ آپ اس رقم کو اپنے حساب سے تقسیم کردینا یعنی جس کو دینا ہو دیدینا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اور کیا اس کی زکوة ادا ہوجائے گی؟ 2: کچھ وقت بعد فاطمہ نے اپنے شوہر مزید پڑھیں
نفل عبادات کے ذریعے نذر ماننا
فتویٰ نمبر:5007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نفل نماز یا روزے کسی منت کے تحت ماننا غلط یا بدعت ہے؟ جیسے منت مان لیتے ہیں کہ اگر اللہ نے ہمارا کام کردیا تو ہم اتنی نفل نماز پڑھیں گے یا روزے رکھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس نفل عبادت کے ساتھ نذر ماننا جس مزید پڑھیں
دوگانہ طواف کا حکم
فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی نے بارہ تیرہ سال پہلے عمرہ کیا. طواف کے بعد کے نفل پڑھنے سے رہ گئے اور سعی کے بعد احرام کهول لیاگمان ہے کہ کسی یاد دلانے پر شاید پڑھ لیے ہوں ورنہ یاد نہیں ہوٹل میں تو نوافل پڑھے مسجد میں اس عمرہ کے بعد حطیم مزید پڑھیں
اشراق کی نمازکاوقت
فتویٰ نمبر:1095 اشراق کے نوافل کا وقت فجر کا وقت ختم ہونے کے بیس منٹ بعد ہوجاتا ہے مگر اشراق کے نوافل کس وقت تک پڑھ سکتے ہیں ؟ کیونکہ صبح 6:30 سے 8:30 تک مصروف ہوتی ہوں بچوں نے اسکول جانا ہوتا ہے اور میاں نے آفس ۔تو کب تک اجازت ہے پڑھنے کی؟ مزید پڑھیں
کثرت ریح کے خارج ہونے کا عارضہ ہو تو کیا بار بار وضو کریں؟
فتویٰ نمبر:1058 سوال:السلام علیکم !میرا سوال یہ ہے کہ گیس کی وجہ سے ریح کے خارج ہونے کا عارضہ جب لاحق ہو جس کی وجہ سے بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہے۔چار رکعات تو مل جاتی ہے لیکن اس کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔تو ہر بار نیت باندھنے سے پہلے وضو کرتے رہیں مزید پڑھیں
سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی
فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! تراویح کی نماز پڑھتے ہوئے دوسری رکعت میں بیٹھنا بھول گئی اور پھر چوتھی رکعت میں سلام پھیر کر سجدہ سہو کیا ۔اب یہ چار رکعت تراویح ہوگئی؟ یا دو رکعت تراویح اور دو رکعت نفل والسلام الجواب حامدۃو مصلية اس صورت میں آخرکی دورکعتیں تراویح شمار ہوں گی مزید پڑھیں
متمتع کا مدینے سے واپسی پر حج کا احرام باندھنا
فتویٰ نمبر:895 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مسئلہ یہ ہے کہ ہم(میں اور میرے شوہر) 5 سال پہلے ہم حج پر گئے تھے تب گھر سے نکلتے وقت حج تمتع کی نیت تھی ۔ مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کر کے احرام کھول دیا ۔ اس کے بعد جب ہم مدینہ میں تھے اور مزید پڑھیں