قرآن سے گمراہ کون ہوتے ہیں؟

جن کے اندر حق کی طلب نہ ہو بلکہ اپنی ضدوعناد کی وجہ سے انکار کوشیوہ بنارکھا ہووہ بجائے ہدایت پانے کے اس سے گمراہ ہوتے ہیں۔ایسے نافرمانوں کی کچھ علامتیں یہ ہیں: 1۔اللہ سے کیے ہوئے عہد کاپاس ولحاظ نہیں رکھتے یعنی حقوق اللہ کاخیال نہیں رکھتے۔ 2۔رشتے ناطے توڑتے ہیں ۔یعنی حقوق العباد مزید پڑھیں

شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگانے کا حکم

سوال :کیا شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ کوئی حیلہ؟ نکاح نامہ کی یہ شق صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب طلاق کا حق چونکہ شریعت نے مردوں کو دیا ہے،اس لیے اس میں شوہر پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی،لہذا نکاح نامہ کی مذکورہ شق درست نہیں۔ _______________ حوالہ جات مزید پڑھیں

جس کی شادی نہ ہوتی ہو اسے گنہ‌گار ، نافرمان سمجھنا یا کہنا

سوال : *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!* ایک مسئلہ ہے کہ اگر کسی لڑکی کی شادی نہ ہورہی ہو جتنے بھی رشتے آتے ہوں ہر جگہ سے انکار ہوجاتے ہوں،ایسی صورت میں لڑکی کیا کرے کیا وہ گنہ گار ہے یا نافرمان ہے جس سے اس کی شادی نہیں ہو رہی عمر گزرتی جا رہی مزید پڑھیں

استغفار کا کم ہونا بارش کے زیادہ نزول کا سبب حدیث کی تحقیق

سوال: قیامت کی ایک نشانی ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول زیادہ ہو جائے گاایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے ان شاءاللّٰہ اللہ اپنے تمام بندوں پر مزید پڑھیں

ارم نام رکھنا

فتویٰ نمبر:4065 سوال: ارم نام رکھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ”ارم“شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے پھر مجازاً اس کااطلاق بہشت اور جنت کے معنی میں استعمال ہونے لگا،یہ بادشاہ اور شاہی خاندان کا نام بھی تھا۔ (تفسیر شیخ الہند:٧٩٠، معارف القرآن:٧٤١/٨) اس معنی کے اعتبار سے اس نام میں کوئی مزید پڑھیں

خواب میں آنسو دیکھنا

آنسو  : آنسو خوشی  کے بھی ہوتے ہیں  اور دکھ   کے بھی ۔ اگر ٹھنڈے  آنسو دیکھے تو خوشی  ملے گی ۔ عام آنسو  بہتے دیکھے  تو غم  کی بات  ملے گی ۔ اگر  آنکھوں  میں آنسو کی بجائے  مٹی  اور گرد وغبار  دیکھے  تو بغیر تکلیف  کے مال  حلال ملےگا ۔ شادی  کااستخارہ  کیاہے مزید پڑھیں