سوال:ذونیشاء نام کا مطلب کیا ہے ؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ الجواب باسم ملہم الصواب ذونیشاء ،نام کے معنی تلاش کے باوجود نہیں مل سکے ۔ لہذا اس نام کے بجائے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر ہے۔ __________ حوالہ جات :۔ 1۔عن أبي مزید پڑھیں
زمرہ: naam
وانیا،وانیہ نام رکھنا
سوال: وانیا یا وانیہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ۔ اگر پہلے سے رکھا ہوا ہے تو تبدیل کر دینا چاہئیے ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم الصواب وانیا لفظ درست نہیں، یہ لفظ اصل میں وانیہ ہے ،جس کے معانی سست مزید پڑھیں
اسرا اور ارسا نام رکھنا کیسا ہے
سوال : اسرا اور ارسا نام کے بارے میں بتادیں اور یہ بھی کہ کیا یہ نام رکھنے چاہیے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب إرسا (إِرْسَاء) کے معنی جمانے ، مضبوطی سے قائم کرنے اور کسی چیز کو ثابت اور استوار کرنے کے آتے ہیں، اس معنی کے اعتبار سے لڑکی کا نام یہ مزید پڑھیں
انابیہ اور عنابیہ نام رکھنےکا حکم
سوال: السلام عليكم! انابيہ اور عنابیہ نام کا مطلب بتادیں اور یہ نام رکھنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اَناب عربی میں ایک خوشبو کا نام ہے۔ اس اعتبار سے اَنابیہ کا معنی ہے ”خوشبو والی عورت“۔ اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے اور عنابیہ اگر بغیر تشدید کے ہو مزید پڑھیں
مشائم اور مسمح نام رکھنا
سوال: السلام علیکم مشائم اور مسمح نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مَشَائِمْ (میم اور شین کے زبر اور ہمزہ کے زیر کے ساتھ) کا معنی ہے”بدشگون بننا، باعث نحوست بننا“۔یہ نام رکھنا درست نہیں۔ مَسمَح کا مطلب ہے ”وسعت اور فراخی“۔ مَسمَح نام رکھا جاسکتا مزید پڑھیں
عرفہ نام رکھنے کاحکم
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ ورَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهْ سوال یہ ہے کہ کسی بچی کا نام یوم عرفہ کی مناسبت سے عرفہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ ! عَرْفه (راء ساکن کے ساتھ )اس کے معنی ہے ہتھیلی کے زخم کے ہیں اور عَرَفه (حرف راء کے زبر کے ساتھ ) مکہ کے قریب ایک مزید پڑھیں
تکبیر تحریمہ اور تحریمہ نام کے معنی
سوال: تکبیر تحریمہ کسے کہتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟ کسی نے اپنی بیٹی کا نام تحریمہ رکھا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تکبیر تحریمہ سے لیا ہے اور اس کے معنی اول یعنی پہلے کے ہیں۔ اس کے بارے میں رہنمائی کر دیجیے۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں
منگنی کے موقع پر تحائف دینا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! منگنی کے موقع پر تحائف دینا شرعا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر منگنی کے موقع پر ہدیہ اور تحائف رسم کی پابندی اور شرما شرمی میں نہ دیا جائے بلکہ رضامندی اور مکمل خوشدلی کے ساتھ دیا جائے تو اس کی گنجائش ہےبشرطیکہ نام ونمود اور اسراف سے مزید پڑھیں
آنلائن نکاح کا حکم
سوال: کیا آنلائن نکاح ہو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے نکاح کے انعقاد کے لیے ایک ضابطہ رکھا ہے، اور وہ ضابطہ یہ ہے کہ شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایجاب و قبول کی مجلس ایک ہونا اور اس میں جانبین میں سے دونوں کا خود موجود ہونا یا ان کے مزید پڑھیں
لڑکی کا نام ”رامین“ رکھنا
سوال: لڑکی کا نام رامین رکھنا کیسا ہے،نیز اس کے معنی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب رامین کا معنی معلوم نہیں ہوسکا،البتہ “رامی” کے معنی تیر انداز کے ہیں،تاہم رامین بعض کتب میں لڑکوں کے نام سے ملا ؛ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام لڑکی کا نہ رکھا جائے بلکہ ازواجِ مطہرات مزید پڑھیں