حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں حرام چیزیں حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں 1-بہتا خون۔2-نر کی شرم گاہ۔3-مادہ کی شرم گاہ۔4-خصیے۔5-غدود۔6-مثانہ۔7-پتہ فتاوی عالمگیری 4/118 میں ہے: ما یحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ:الدم المسفوح ،الذکر والانثیان،والقبل،والغدہ،والمثانۃ والمرارۃ

اسقبال رمضان کا حکم

اسقبال رمضان کا حکم حدیث میں آتا ہے کہ آپ ﷺ جب رجب کا چاند دیکھتے تو اس کے بعد دعا فرماتےاور یہ دعا کئی روایات میں آئی ہے۔اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ یعنی یا اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرمااور رمضان تک ہمیں پہنچا دے۔ تو رمضان مزید پڑھیں

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:3

زکوۃ سے متعلق اہم مسائل قسط:3 بینک میں جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ: بینک میں جمع کردہ رقوم پر بھی زکوٰۃ واجب ہے، سال گزرنے پر دیگر اموال کے ساتھ ان کی زکوٰۃ بھی ادا کی جائے، فکسڈ ڈپازٹ کے علاوہ دیگر اکاؤنٹس جن میں ہر وقت رقم نکلوانے کا اختیار ہوتا ہے ان میں مزید پڑھیں

نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل :قسط 1

نماز جنازہ سے متعلق اہم ترین مسائل:قسط 1 نمازِ جنازہ کے فرائض نمازِ جنازہ میں دو چیزیں فرض ہیں 1-چار مرتبہ اللہ اکبر کہنا، ہر تکبیر ایک رکعت کے قائم مقام سمجھی جاتی ہے۔یعنی جیسے ہر رکعت ضروری ہے ویسے ہی ہر تکبیر ضروری ہے۔ 2-قیام:فرض وواجب نمازوں کی طرح نمازِ جنازہ میں بھی قیام مزید پڑھیں

مخلوط لاشوں کا حکم

مخلوط لاشوں کا حکم اگر مسلمانوں کی لاشیں کافروں کی لاشوں میں مل جائیں اور کوئی تمیز باقی نہ رہے تو ان سب کو غسل دیا جائے گا اور اگر امتیازباقی ہو تو مسلمانوں کی لاشیں علیحدہ کرلی جائیں اور صرف انہی کو غسل دیا جائے، کافروں کی لاشوں کو غسل نہ دیا جائے۔

عیدین سے متعلق احکام قسط 1

عیدین سے متعلق احکام قسط 1 عیدین کی راتوں کی فضیلت حدیث میں ہے جو شخص عیدین (عید الفطر، عید الاضحی) کی رات جاگا (عبادت کی) اس کا دل اس دن مردہ نہ ہوگا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے یعنی جس دن لوگ قیامت کی سختیوں سے پریشان ہوں گے اس دن وہ مزید پڑھیں

صف بندی کے مختلف طریقے

صف بندی کے مختلف طریقے صفیں سیدھی رکھنی چاہیے، آپس میں مل مل کر کھڑا ہونا چاہیے ، درمیان میں خالی جگہ نہ رہنی چاہیے۔ اگر ایک ہی مقتدی ہوتو اس کو امام کے دائیں جانب امام سے کچھ پیچھے ہٹ کر کھڑا ہونا چاہیے، بائیں جانب یا امام کے پیچھے کھڑاہو نا مکروہ ہے۔ مزید پڑھیں

نماز کے ممنوع اوقات(وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے)

نماز کے ممنوع اوقات(وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے) سورج نکلتے وقت، عین زوال کے وقت اور سورج غروب ہونے کے وقت کوئی نماز صحیح نہیں، البتہ عصر کی نماز اگرکوئی پہلے نہ پڑھ سکا ہو تو سورج غروب ہوتے وقت بھی پڑھ لے۔ ان تین اوقات میں سجدۂ تلاوت بھی مکروہ اور مزید پڑھیں