سوال : بعض ریسٹورینٹ میں (جن کو مسلمان ہی چلا رہے ہیں)آج کل حرام مصالحہ جات اور کوکنگ وائن جیسے چیزیں استعمال ہورہی ہیں تو کیا ان ریسٹورنٹ کا کھانا کھانا جائز ہوگا یا ان کو بالکل نہیں کھایا جاے؟ تنقیح : یہ کوکنگ وائن کیا چیز ہے؟ جواب تنقیح: وائن شراب ہے کچھ کھانوں مزید پڑھیں
زمرہ: muslim
ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں
رسائل اور کتابوں پر عورتوں کا نام لکھنے کی شرعی حثیت
سوال: اسلام میں کیا عورت کا نام لکھنا منع ہے؟خواتین کے بیانات کے اشتہارات میں،کتابوں کے رائٹر کے طور پر وغیرہ وغیرہ ۔مدلل جواب عنایت فرمائیں سائل :محمد فراز ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ اسلام میں عورت کا نام لکھنا نا جائز تو نہیں ہے لیکن شریعت کی تعلیم یہ ہے کہ عورت مزید پڑھیں
کیا کفار بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں؟
فتویٰ نمبر:1095 سوال: کیا ہندو،یہودی عیسائی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟اگر ہیں تو پھر مسلم اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟ سائل کا نام: محمد پتا: کرائڈن لنڈن الجواب حامداو مصليا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا کی طرف رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ، مزید پڑھیں
متحدہ مجلس عمل کوووٹ دینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:169 مجلس عمل کو ووٹ دینا_ شیعہ اتحاد. دار العلوم کراچی ( پی ڈی ایف فائل ملاحظہ فرمائیں)1_ کیا اہل تشیع علی الاطلاق کافر ہیں؟ 2_ کیا متحدہ مجلس عمل کو ووٹ دینا حرام ہے؟ 3_ کیا مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے اتحاد کو ” دینی اتحاد ” کہنا درست ہے؟ مزید پڑھیں
بھنگی کا جھوٹاپاک ہے یاناپاک
سوال : بھنگی کا جھوٹا پاک ہے یاناپاک ہے ؟ سائل : ام احمد بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب بھنگی کا جھوٹا شرعا پاک ہے کیونکہ انسان کا لعاب او اس کا جھوٹا پاک ہے اوراس میں کافر ومسلم ، پاک وناپاک ،حائضہ وغیر حائضہ میں کوئی فرق نہیں ہے ، ہاں مزید پڑھیں
غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا کھانا کھانے کا حکم
غير مسلم ہاتھ کا بنا کھانا مسلم کھا سکتے ہیں؟ اکثر گھروں میں غیر مسلم کھانا پکاتے ہیں؟ الجواب حامد و مصليا مسلمان کے لیے غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے ہاتھ میں نجاست اور حرام اشیاء نہ لگی ہو۔ اس میں غیرمسلم کتابی یہودی اور عیسائی یا مزید پڑھیں
کسی غیر مسلم ملک کی شہریت حاصل کرنے کا حکم
کیا کینیڈا کی شہریت لے سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی بھی شخص کا کسی غیر مسلم ملک میں رہائش اختیار کرنا مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے: اس کی نیت یہ ہو کہ وہاں کے غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دے گا یا وہاں مقیم مسلمانوں کو شریعت کے مزید پڑھیں
غیر مسلم کو سلام کا جواب کیسے دیاجائے
سوال: غیر مسلم کو سلام کا جواب کیسے دیاجائے ؟ جواب : اگر کوئی غیر مسلم سلام کرے تو اسکے جواب میں ” وعلیکم ” کہاجائے ۔ یا وعلیکم السلام سین کے نیچے زیر کے ساتھ کہاجائے ” علو سلمت یہودی او نصرانی او مجوس علی مسلم فلا باس بالرد لکن لا یزید علی قولہ مزید پڑھیں
امتِ مسلمة کیا حیا نہیں کرے گی؟
یہ پوسٹ خاص طور پہ ویلنٹائن ڈے منانے والے خواتین و حضرات کے لئے ھے مگر کسی دوسری قوم کے وہ تہوار جن کا تعلق کسی تہذیبی روایت سے ہو ، انہیں قبول کرتے وقت بڑا محتاط رہنا چاہیے۔ یہ تہوار اس لئے منائے جاتے ہیں تاکہ کچھ عقائد و تصورات انسانی معاشروں کے اندر مزید پڑھیں