(٧)عَنْ حُذَیْفَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَیْکُمْ زَمَانٌ لَا یُنَجِّیْ مِنْھَا اِلَّاللّٰہُ اَوْ دُعَاءٌ کَدُعَاءِ الْغَرِیْقِ۔(رواہ البیھقی فی شعب الایمان ،کنزج١١، ص١٥٣) ترجمہ: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا : تم پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس کی مشکلات سے صرف اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: mushkilat
اولیاء کرام کو وسیلہ دیکر دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا اولیاء کرام کو وسیلہ دیکر دعا مانگنا یا انکو حل مشکلات سمجھنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : اولیاء کرام کو وسیلہ دیکر دعا کرنا یہ جائز ہے مگر انکو حل مشکلات جاننا یہ کھلا ہوا شرک ہے ۔ ( فتاویٰ عثمانیہ : 1/120 طبع معارف القرآن )
تعارف سورۃ آل عمران
عمرانؔ حضرت مریمؓ کے والد کا نام ہے،اور آل عمران کا مطلب ہے عمران کا خاندان- اس سورت کی آیات ۳۳ تا ۳۷ میں اس خاندان کا ذکر آیا ہے، اس لئے اس سورت کا نام سورۂ آل عمران ہے۔ اس سورت کے بیشتر حصے اس دور میں نازل ہوئے ہیں جب مسلمان مکہ مکرمہ مزید پڑھیں