فقہ الحلال 1۔پاکیزہ چیزیں حلال ہیں، ناپاک اور خبیث چیزیں حلال نہیں کی گئیں۔ قُلْ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ 2۔ذبیحہ اور شکار حلال ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ بسم اللہ پڑھی گئی ہو۔{فَكُلُوا مِمَّا أَمْسَكْنَ عَلَيْكُمْ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ } [المائدة: 4] 3۔مرداریعنی ہر وہ حلال جانور جوطبعی موت مرگیاہو،حرام ہے۔اسی طرح جس مزید پڑھیں
زمرہ: murghi
دیکھ بھال کرنے سے ثبوت ملکیت کا حکم
سوال: زاہد نے مرغیاں پالی ہوئی تھیں اور جب اس نے مرغیاں بیچنے کا ارادہ کیا تو شاہد نے اس سے کہا تم یہ مرغیاں مت بیچو بلکہ انہیں مجھے دے دو۔ زاہد نے مرغیاں زبانی طور پر شاہد کو دے دیں۔ اب زاہد نہ تو مرغیوں کو دانہ ڈالتا ہے نہ پانی دیتا ہے مزید پڑھیں
انجانے میں نجاست والے کپڑوں کے ساتھ نماز
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب بیمار ہیں وہ مسجد سے نماز پڑھ کر گھر آئے ان کے کرتے پر انجانے میں بہت زیادہ گندگی لگی رہ گئ کیا انکی نماز ہو گئ ؟ گھر والوں نے انھیں نجاست کےبارےمیں بتایا تو وہ کہہ رہے ہیں کہ بتانا نہیں چاہئےتھا۔ تنقیح : نجاست کون مزید پڑھیں
سکن (کھال) والی مرغی کھانے کا حکم
سوال : کیا سکن والی چکن حلال ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : اگر مرغی شرعی طور پر ذبح کی گئی ہو تو چمڑی(کھال) والی مرغی بھی حلال ہے، اس کے کھانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ جانوروں میں سات اشیا کے علاوہ باقی سب حلال ہے . وہ سات اشیا یہ ہیں : دمِ مزید پڑھیں
جلالہ مرغى كے انڈے کھا سکتے ہیں یا نہیں
فتویٰ نمبر:4021 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا جلالہ مرغی کے انڈے کھا سکتے ہیں یا نہیں والسلام الجواب حامداو مصليا جلالہ وہ چوپایہ اور جانور ہوتاہےجو نجاست کھاتا ہو،مرغی بھی نجاست کھانے کی وجہ سے جلالہ میں شمار ہوتی ہے۔ ایسی مرغی کے گوشت سے اگر بدبو آتی ہو تواس کا کھانا مکروہ ہے اسے مزید پڑھیں
گھوڑے کا گوشت فروخت کرنا
سوال:ایک قصاب گھوڑے کا گوشت فروخت کرنے کیلئےآیا کیا ہم اس گوشت کو خریدسکتے ہیں اور علاقےمیں مرغی اور گائے کا گوشت بھی موجودہے؟ جواب:فقہاء احناف رحمہم اللہ کے نزدیک گھوڑے کا گوشت مکروہِ تنزیہی ہےاور جان بوجھ کر کسی مکروہ کا ارتکاب چاہے وہ تنزیہی ہی کیوں نہ ہو اچھا نہیں خصوصا جب کہ دیگر مزید پڑھیں
شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کا حکم
فتویٰ نمبر:538 مفتی صاحب ! شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کے بارے میں حلال فاؤنڈیشن کا کیا موقف ہے ؟ جواب : شیور مرغی کے جسم سےاگر ذبح کے وقت بدبو نہ آئے تو وہ حلال ہے اور پولٹری فیڈ کے حکم کے لحاظ سے درج ذیل تین قسمیں ہیں : 1 م۔مچھلیوں ، مزید پڑھیں