اہل حدیث امام کی اقتدا میں نماز پڑھنا

سوال: 1۔ میرا تعلق دیو بند مسلک سے ہے اور میں ایک اہل حدیث مدرسہ میں بچیوں کو ناظرہ پڑھاتی ہوں وہیں رہتی ہوں۔ عورتیں نماز جمعہ،نماز عید اور تراویح وغیرہ پڑھنے آتی ہیں کیا میں بھی پنج وقتہ نمازیں اور مذکورہ نمازیں جماعت کے ساتھ پڑھ سکتی ہوں ؟جبکہ عورتوں کا کمرہ ہال نما مزید پڑھیں

دو جنازوں میں مقتدی ایک کی نیت کرے اورامام دونوں کی نیت کرے تومقتدی کی نماز کاحکم

اگرایک ساتھ دو جنازےحاضرہوں اورمقتدی تعدادکےعلم نہ ہونےکی وجہ سےایک جنازہ کی نیت کرےجبکہامام دونوں جنازوں کی نیت کرےتوامام اورمقتدی دونوں کی نمازِ جنازہ اداہوجائےگی، کیونکہ مقتدی امام کی نیت کے تابع ہیں۔ الدر المختار (1/ 424) ( وإن اشتبه عليه الميت ) ذكر أم أنثى ( يقول نويت أصلي مع الإمام على من يصلي مزید پڑھیں

جماعت کے ساتھ قضاء نمازیں پڑھنا

سوال: اگر کسی شخص کی زندگی میں کافی نمازیں قضاء ہوں اور وہ اپنی نمازیں لوٹانا چاہیتا ہو اسکی تدبیر یہ کرنا چاہتا ہو کہ ہر نماز اپنے وقت پر ادا کرنے کے بعد اسی وقت کی پچھلی قضاء نماز کسی اور مسجد میں جیسے بریلویوں اور غیر مقلد کی مسجد میں فرض نماز کے مزید پڑھیں

کانٹے سے کھانا

سوال :السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کانٹے سے کچھ کھانا کیسا ہے ؟ اگر جائز ہے تو کیا مقتدَی کے لئے حرج نہیں یا استعمال نہ کرنا زیادہ بہتر ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ کانٹے چمچ سے کھانا کھانا جائز ہے۔ خلاف سنت نہیں۔ البتہ اگر ہاتھ صاف ہوں اور مزید پڑھیں

رکعات تراویح میں اختلاف ہوجانے پر حکم

 سوال: امام صاحب تراویح پڑ ھا رہے اور  تین رکعت پڑھادیں معلوم نا ہو سکا   کہ رکعت دو ہوئیں یا تین سلام کے بعد جب مقتدیوں سے پوچھا  تو کہا کہ تین ہوئی ہیں  دوسری رکعت کا قعدہ نہیں کیا تھا  اب مسئلہ یہ ہے ٹوٹل رکعت  میں اختلاف ہو گیا بعض کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

 مسجد سے متصل گھر میں امام کی اقتدا میں نماز کا حکم

سوال:مسجد کے ساتھ پانچ قدم کے فاصلے پر گھر ھوتو عورت جماعت کے ساتھ گھر میں نماز ادا کر سکتی ھے جبکہ امام کی آواز بھی صاف سنائی دیتی ہے نیز جمعہ کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب مسجد کے ساتھ ملے ہوئے مکان میں خواتین کا مسجد کے مزید پڑھیں

مسافرکامقیم امام کی اقتداء

 سوال :اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایک مسافر مقیم امام کے پیچھے چار  رکعت والی نماز میں شریک ہو اور  وہ اس مسئلے سے لاعلمی کی وجہ سے دو رکعت امام کے پیچھے پڑھ کر سلام پھیر لے ۔ تو آیا وہ مذکورہ صورت میں کتنی رکعت کا  اعادہ کرے گا  دو مزید پڑھیں

فرض،سنت اور نفل نماز کے سجدوں میں دعا

فتویٰ نمبر:4063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! کیاہم نمازکےسجدے (فرض ،نفل،سنت) میں سبحان ربی الاعلی کے ساتھ ”ربی ارحمھما کما ربیانی صغیرا“ پڑھ سکتے ہیں اپنے ماں باپ کے لیے  والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! نفل نماز کے سجدوں میں قرآن وحدیث میں واردشدہ دعا کرنا جاٸزہے مزید پڑھیں

صف میں کرسی رکھنے کا طریقہ

صف میں کرسی رکھنے کا کیا طریقہ ہے  ؟  سوال:  کرسی پر بیٹھ کر نماز  پڑھنے کی صورت میں کرسی کا پچھلا پایا اپنی صف  کے کنارے پر رکھیں  یا دوسری صف  میں  رکھ کر نمازیوں کے برابر  کھڑے ہوں ؟ سوال:کرسی پر نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور رکوع  کررہے ہیں تو اس مزید پڑھیں