دوسرے پارہ کےشروع میں سمت قبلہ کےاحکام بیان کیے گئے ہیں اس کےبعدمسلمانوں کی انفرادی اوراجتماعی زندگی کی تنظیم کے لیے بہت سے احکام بیان فرمائے گئے ہیں جن میں عبادت سےلےکر معاشرت ،خاندانی امور اور حکمرانی سے متعلق بہت سے مسائل داخل ہیں۔گویا اس پارے میں احکام کی ایک طویل فہرست موجود ہے، چندواقعات مزید پڑھیں
زمرہ: muqarrar
کوئی چیز خریدے بغیر اس کو آگے بیچنا
سوال: پلے اسٹور پر مرکز ایپلیکیشن ہے ،جس کے ذریعے مختلف چیزیں مثلاً کپڑے،اسسریز وغیرہ خریدے بغیر اپنا پرافٹ رکھ کر دوسروں کو بیچ سکتے ہیں۔مثال کے طور پر ایک سوٹ کی قیمت 1000روپے ڈیلیوری چارجز سمیت ہو تو آپ اسے 1500روپے یا حسب منشاء پرافٹ کے ساتھ بیچ سکتے ہیں،خریدار نے کوئی چیز بھی مزید پڑھیں
میڈیکل لائنسس کرایہ پردینا
میں نے فارمیسی میں ڈپلومہ کیا ہوا ہے جس کے بعد اپنا میڈیکل سٹور کھول سکتا ہوں۔ لیکن اگر میں اپنا میڈیکل سٹور نہ کھولنا چاہوں تو میں اپنا لائسنس کرایہ پر بھی دے سکتا ہوں۔ جس سے دوسرا کوئی بھی شخص میرے لائسنس پر اپنی میڈیکل کی دکان کھول سکتا ہے۔ جس کا مجھے مزید پڑھیں
داڑھی کی شرعی مقدار
مقدار قبضہ سے زائد کاٹنے کا حکم حدیث کی روشنی میں سوال: ایک کتابچہ داڑھی کے سلسلہ میں لکھا ہے لیکن اس میں کئی باتیں قابل توجہ ہیں ۔ ہمارے اکابرین داڑھی کی مقدار شرعی ایک مشت قرار دیتے ہیں لیکن دلیل میں کوئی روایت قولی ایسی نہیں ہے جو مقدار قبضہ پر دلالت کرے مزید پڑھیں
نشہ کی حد
سوال: ہر قسم کے نشہ سے وضو ٹوٹتا ہے یا نشہ کی کوئی خاص حد مقرر ہے ؟ جواب : نشہ کرنا گناہ ہے لیکن ہر قسم کے نشے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ نشے کی ایک خاص حد مقرر ہے،وہ یہ کہ چلتے وقت اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں ایسے نشے سے وضو مزید پڑھیں