سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! 1۔Alyana 2۔Inaya ان دو ناموں کے مطلب کسی نے معلوم کروائے ہیں ۔۔۔۔۔اور کیایہ رکھنا مناسب ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! 1۔أليانة کا معنی ہے بڑے سرین والا ہونا ،اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست نہیں ہے مزید پڑھیں
زمرہ: munasib
سورۃ البقرۃ میں صدقات سے متعلق ہدایات واحکام
1۔اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ایک امتحان ہےجو اس امتحان میں کامیاب ہوتا ہے اللہ تعالی اسے خوب برکتیں عطا فرماتے ہیں۔فیضعفہ اضعافا کثیرۃ 2۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات محض اللہ کی محبت اور اس کی رضا کے حصول کے لیے کرنا چاہیے۔{ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ} [البقرة: 177] 3۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات مزید پڑھیں
دستاویزات کے لیے عورت کی تصویر دینے کا حکم
سوال: کیا شرعی پردہ کرنے والی خواتین کسی قانونی کام یا دستاویزات کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ دے سکتی ہیں ؟؟ اس میں تصویر نا محرم کے پاس جانے کا کیا حکم ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ غیر ضروری طور پر تصویر بنانا اور کسی نامحرم کا اس کو دیکھنا مزید پڑھیں
لڑکوں کا لمبے بال رکھنا
سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں
مرحا نام رکھنا
سوال :السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکی کا نام مِرحا رکھنا کیسا ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مِرْحا ( میم کےزیر اور ح کے بعد الف ) عربی قواعد کے اعتبار سے درست نہیں ہے،البتہ مرحۃ ( میم کے کسرہ اور آخر میں گول تا کے ساتھ) تکبر ،اکڑ مزید پڑھیں
نماز میں موبائل کو آن ، آف کرنا
سوال : دوران نماز کوئی نماز پڑھنے والے کے thumb print (انگوٹھے یا انگلی)سے موبائل آن کرلے تو نماز ٹوٹ جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عمل کثیر سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور راجح قول کے مطابق عملِ کثیر ایسا کام کرنا ہے کہ دور سے دیکھنے والے کو ایسا لگے کہ مزید پڑھیں
اسٹیلز کے برتن میں کھانا پینا
سوال:کیا اسٹیل،ایلومینیم،میٹلز کے برتنوں میں کھانا پینا صحیح ہے،بعض لوگ کہتے ہیں کہ حدیث میں ممانعت آئی ہے اس لیے ان میں کھانا مناسب نہیں ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب سونے چاندی کے علاوہ ہر قسم کے برتنوں کا استعمال شرعاً جائز ہے۔ ================= حوالہ جات 1۔”واما الآنیة من غیر الفضة والذھب،فلاباس بالاکل والشرب والانتفاع مزید پڑھیں
نماز جمعہ کے وقت تحیہ الصلاۃ پڑھنا
سوال:جمعہ کے خطبہ کے دوران آپﷺ نے صحابی رضی اللہ عنہ کو نفل پڑھنے کی اجازت دی، جبکہ جمعہ کے خطبہ کے دوران خاموش رہنا واجب ہے،اس کو کیسے جمع کریں گے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب جمہور صحابہ، تابعین، احناف اور مالکیہ کے مطابق جمعہ کے خطبہ کے دوران کسی قسم کا کلام یا نماز مزید پڑھیں
صدقے میں جان کا بدلہ جان(جانور کے ذبح) سےدینا
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ السلام علیکم باجی! آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا ہے کیا جان کے بدلے میں جان کا صدقہ دے سکتے ہیں مثلا بکری یا مرغی وغیرہ آپ اس مسئلہ کی رہنمائی فرما دیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ”اللہ کی راہ میں ،اللہ کی رضا کے لیے کوئی چیز خرچ کرنا مزید پڑھیں
بالوں کا جوڑا بنانا
سوال: شادی کے موقع پر دلہن کا ایسا جوڑا بنانا جو بہت اونچا نہ ہو بس اتنا ہو کہ دوپٹہ اچھے سے ٹک جائے۔۔۔یہ صحیح ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ شرعاً ہر طرح کا جوڑا بنانا ممنوع نہیں ،بلکہ جس جوڑے کی احادیث میں مذمت آئی ہے اس سے مراد وہ جوڑا مزید پڑھیں