پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: munafiq
سورۃ النساء میں عقائد کا ذکر
عقائد: 1۔اللہ تعالی شرک اور کفر کے گناہ کومعاف نہیں کریں گے ، دیگر کبائر کو اپنی رحمت ومشیت سے چاہیں تو معاف کرسکتے ہیں۔( إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ) ( النساء: 116) 2۔بعض رسولوں کوماننا بعض کونہ ماننا کفرصریح ہے۔( إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ مزید پڑھیں
خلاصہ مضامین پارہ الم
تین گروہوں کا تذکرہ: شروع کی 20آیات میں ہدایت اور ضلالت کے اعتبار سے تین گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے: (الف) اہل ایمان جو تقوی، صحیح عقیدہ اور نماز، زکوٰۃ کا اہتمام کرتے ہیں۔ (ب) دوسراگروہ ان کفار کاہےجن کا کفر و عناد انتہا تک پہنچا ہوا ہےایسے لوگوں کوہدایت نہیں مل سکتی،ان کے مزید پڑھیں
میت کے کفن سے متعلق سوالات
سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا میت کو ایک سے زائد بار غسل دے سکتے ہین؟ کیا عورت میت کی بالوں کی تین چٹیا بنائی جائیں گی جیسا کہ حدیث مین آیا ہے؟ اور کیا میت کو قمیص پہنا سکتے ہیں یہ بھی حدیث مین آیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة مزید پڑھیں
جعلی ویڈیو، آڈیو، تصاویر اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی
تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی جعلی یا فیک ویڈیوز ،آڈیوزاور تصاویر ہمیں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر ہر جگہ گردش کرتی نظر آتی ہیں۔ پھران جعلی ویڈیوز ،آڈیوز اور تصاویرکی مدد سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کےخلاف منفی پروپیگنڈا پھیلایا جاتا ہے۔ اسی جعلی مواد کو ففتھ جنریشن وار فئیر کے مزید پڑھیں
والدین٫منتظمین اور اساتذہ کیلئے ہدایات
“رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بحیثیت معلم” “والدین٫منتظمین اور اساتذہ کیلئے ہدایات” 1-” ماحول میں یکسوئی پیدا کریں” “منتظمین” کو چاہئے کہ وہ طلبہ کو ایسا ماحول فراہم کریں جس میں “خاموشی٫ یکسوئی اور فکر و توجہ کا سماں ہو- کیونکہ بات سننے اور سمجھنے کےلئے”خاموشی اور یکسوئی”کا ماحول ضروری ہے-ارشاد باری تعالیٰ ہے”واذا مزید پڑھیں
رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم
“بارہواں سبق” رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم” بحیثیت معلم “بچے” قوم کا مستقبل ہوتے ہیں-جو آج بچے ہیں کل یہی ہمارا سہارا بنیں گے(ان شاءاللہ)اور ملک کی باگ ڈور انہی کے ہاتھ میں ہوگی- جن کو آج ہم لقمے بنا کر کھلا رہے ہیں٫کل وہ ہمیں لقمے بنا کر کھلائیں گے- جنکو آج ہم مزید پڑھیں
مدنی دور
“گیارہواں سبق” “مدنی دور” “ہجرت کا ساتواں سال” “ہجرت کے ساتویں سال” غزوہء خیبر پیش آیا- اس غزوہ سے واپسی پر “لیلہ العریس”پیش آیا جس میں پورے لشکر کی “نماز فجر”قضاء”ہوئ-اسی غزوہ میں ایک “یہودی عورت” نے”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کی دعوت کی-جب “آپ صلی اللہ علیہ وسلم”نے کھانا تناول کرنے کے لئے نوالہ منہ مزید پڑھیں
قصہ حضرت خضرعلیہ السلام
سورۃ الکہف وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّىٰ أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا ﴿٦٠﴾ فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَا حُوتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا ﴿٦١﴾فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَـٰذَا نَصَبًا﴿٦٢﴾ قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنسَانِيهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ ۚ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا﴿٦٣﴾ قَالَ مزید پڑھیں
جان بوجھ کر چھوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے
سوال-حضرت، یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چھوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چھوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟ ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چھوڑی جائے وہ فوت ہو جاتی ہے، کبھی بھی مزید پڑھیں