سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت کے پاس اتنا سونا اور نقدی ہے کہ اس پر حج فرض ہے لیکن اس کے شوہر کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اس پر حج فرض ہو جائے۔ اس صورت میں اگر وہ عورت اس نیت کے ساتھ عمرہ مزید پڑھیں
زمرہ: mumkin
گلدستہ قرآن پہلا سبق
تفسیر کےمعنی: تفسیر کےمعنی ہیں:”کھولنا۔” مفسر قرآن علوم معتبرہ کوسامنے رکھتے ہوئے ایڑی چوٹی کازور لگاکر اور انتہائی محنت ومشقت کے بعد قرآن کریم کے جومعنی واضح کرتاہے اسے تفسیر کہتے ہیں۔اگر یہ تفسیر اصول دین کے مطابق ہو تو معتبر ہے اور اصول دین کے خلاف ہو تو مردود اور باطل ہے ۔یہ تعریف مزید پڑھیں
مکہ داخلہ کے بعد نزدیکی میقات سے احرام باندھنا
سوال: السلام علیکم میں اپنی والدہ اور بہن کو عمرے پر لے کر جا رہا ہوں۔ والدہ کی عمر 70 سال سے زیادہ ہے اور کمزور بھی ہیں۔ پورے دن کے سفر کے بعد عمرہ ادا کرنا ان کے لیے بہت مشقت کا باعث ہوگا۔ مدینہ منورہ سے جانے کا ارادہ تھا مگر وہ مہنگا مزید پڑھیں
غیر مسلم ممالک میں کھانا کھانا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ باجی ہم ہندوستان سے ہیں تو یہاں اکثر ان چیزوں پر توجہ نہیں کرتے جیسے مان لیں کہ کھانے کی کوئی چیز ہو چپس بسکٹ وغیرہ اور اس میں خنزیر کا گوشت یا گائے کا پیشاب ہو اور ہم کو پتا نا چلے تو کیا کریں؟ اب ہر چیز کو خوب مزید پڑھیں
کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:- کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں
خلوت صحیحہ سے پہلے اگر طلاق دی جائے تو عدت واجب نہیں۔
فتویٰ نمبر:5045 سوال: ایک عورت کی رخصتی ہوٸ اور سسرال پہنچتے ہی طلاق ہوگٸی کیا اس پر عدت لازم ہے؟ تنقیح: شوہر کے ساتھ کچھ وقت تنہائی میں گزارا؟ یعنی اتنا وقت جس میں صحبت ممکن ہو؟ جواب: تنہاٸی میں بلکل بھی وقت نہیں ملا سسرال جاتے ہی طلاق ہوگٸی۔ و السلام: الجواب حامدا و مصليا مزید پڑھیں
ازالہ عیب کے لیے بھنووں کے بال اکھاڑنا
فتویٰ نمبر:2084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر بھنووں پر کٹ لگ جائے جسکی وجہ سے کچھ گیپ آگیا ہو (بھنووءں کے درمیان )تو ازالہ عیب کے لئے نیچے کی طرف کے دو تین بال ہٹائے جا سکتے ہیں والسلام الجواب حامداو مصليا کٹ لگا کیوں؟ احتیاط کرنی چاہیے تھی، بہر حال اگر کٹ لگ گیا مزید پڑھیں
علما کے ویڈیو بیانات کو دیکھنا
فتویٰ نمبر:2022 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة اللہ جن ویڈیو میں بیانات ہیں مگر عالم کی تصویر یا ویڈیو بھی ہے ، انکو سننا جائز ہے ؟ کچھ بہت اچھے بیانات ہوتے ہیں مگر ایڈ آجاتی ہے درمیان میں جس میں گانا اور غلط تصویر ہوتی ہے ۔ کچھ کے شروع میں ایڈ مزید پڑھیں