سوال : حرمین شریفین میں نماز جنازہ پڑھائی جاتی ہے تو اس وقت عورتوں کے لیے کیا حکم ہے اور حرم میں عورتوں کے لیے با جماعت نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورتوں کے لیے اپنے گھر (قیام گاہ) ہی میں نماز پڑھنا بہتر ہے،اس لیے عورتوں کو خاص نماز کے مزید پڑھیں
زمرہ: muhalla
گیس پریشر کے لیے کمپریسر لگانے کاحکم
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جناب حضرت والا میں اللہ تعالی کے فضل وکرم اور آپ حضرت والا کی دعاؤں سے خیریت سے ہوں ۔ کچھ سوالات کے سلسلے میں آنجناب سے رہنمائی درکار تھی ۔جواب مرحمت فرماکر ماجور ہوں۔ 1)جناب والاآج کل یہ عا م طریقہ بن گیا ہے کہ اگر مزید پڑھیں
اذان کا جواب دینا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ۱)اذان کا جواب دینے ، خاموشی سے سننے اور آخر میں دعا کی کیا فضیلت ہے؟ ۲)جو لوگ دوران اذان خاموشی اختیار نہیں کرتے ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ۳)ہمارے گھر میں مزید پڑھیں
تبلیغی جماعت تشکیل کی بناء پر نماز قصرادا کرے گی یااتمام
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:75 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں رائیونڈ مرکز سے تبلیغی جماعتوں کا مسلسل خروج ہوتا ہے ، وہاں سے مختلف شہروں میں تشکیل ہوتی ہے ، جس کی مختلف صورتیں پیش آتی ہیں ، جو ذیل میں ذکر کی جاتی ہیں ان سب کا تفصیلی حکم مطلوب مزید پڑھیں
کسی شخص کی موت پر بستی کے لوگوں کی طرف سے کھانے کا اجتماعی نظم
سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل مزید پڑھیں
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے
مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی آج مسلمان دنیا میں ہر جگہ ابتلاؤں اور آزمائشوں سے گزر رہے ہیں ۔امریکہ اور یورپ سے لے کر چین اور برما تک ہر جگہ مسلمانوں کو رسوا کیا جارہا ہے اور ان کی جان و مال اور عزت و آبرو ایک بے قیمت شے ہوچکی ہے ۔ خود مسلم ممالک مزید پڑھیں
عورتوں کا عید اور جمعہ کی نماز کا حکم
سوال: میں شارجہ میں رہتی ہوں یہاں عورتوں کی نماز کے لیے مسجد میں انتظام موجود ہے کیا میں اپنے شوہر کے ساتھ مسجد جاکر جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں اور عید کی نماز کا بھی بتادیں؟ فتویٰ نمبر:173 الجواب حامداومصلیا جمعہ، جماعت اور عیدین کی نماز عورتوں کے ذمہ نہیں ہے آنحضرت صلی مزید پڑھیں
مسجد کی تعمیر کے لیے بازار اور محلوں میں جاکر پیسے مانگنا کیساہے
سوال:کیا مسجد کی تعمیر کے لئے بازاروں اور محلوں میں جا کر پیسے مانگنا جائز ہے؟ الجواب حامداومصلیا بہتر عمل نہیں ہے اس سے علماء و دینداروں کی اہانت ہوتی ہے، البتہ علاقہ اور محلہ والوں کو بھی خود سے چاہئے کہ وہ مسجد کی ضروریات کا مکمل خیال رکھیں، اور ضرورت کے وقت اس مزید پڑھیں