اقتصادیات 1۔تجارت اور کمائی کابہتر وقت دن ہے، نہ کہ رات۔رات آرام کے لیے ہونی چاہیے۔{وَجَعَلْنَا آيَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً لِتَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ } [الإسراء: 12] 2۔وعدے، معاہدے نہ توڑو! { وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا} [الإسراء: 34] 3۔ناپ تول میں کمی نہ کرو! {وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ} [الإسراء: 35] اخلاقیات مزید پڑھیں
زمرہ: muaahida
ملازم کا مالک کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں تصرف کرنا
سوال: السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ! میں ایک ڈیپارٹمنٹ میں بطورِ کاؤنٹر کے ملازم ہوں،جب مالک نے مجھے ملازم مقرر کیا تو اس وقت مالک نے یہ بھی کہا کہ میں آپ کو گھر بھی دوں گا ،اب ملازمت کے شروع کرنے کے تین چار دن بعد میں نے کچھ سہولیات کا مطالبہ کیا ،جن مزید پڑھیں
وعدہ بیع کا حکم
فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم مزید پڑھیں
ایک شخص اپنےکاروبارکیلئےدوسرےشخص سےپچاس ہزارروپےلیتاہےاوریہ کہتاہےکہ جب تک میں پچاس ہزارروپےواپس نہ کروں تومیرےکاروبارکےمنافع کاآدھاحصہ آپکوملتارہےگا یہ جائزہےیانہیں
فتویٰ نمبر:496 سوال:کیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص اپنےکاروبارکیلئےدوسرےشخص سےاس شرط پرتقریباًپچاس ہزارروپےلیتاہےکہ آپ مجھےپچاس روپےدیں جب تک میں پچاس ہزارواپس نہ کروں تومیرےکاروباریا تجارت کاآدھامنافع تجھےملتارہیگا اورجب میں پچاس روپےواپس کرونگاتومعاہدہ ختم ہو جائےگا کیااس شکل میں پیسےلینادینااورمنافع لیناجائزہےیانہیں یاسود میں آتاہے؟ بینوا توجروا صورتِ مسئولہ میں مذکورہ معاملہ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الاحزاب
یہ سورت حضور سرور ِدوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد چوتھے اور پانچویں سال کے درمیان نازل ہوئی ہے، ا س کے پس منظر میں چار واقعات خصوصی اہمیت رکھتے ہیں جن کا حوالہ اس سورت میں آیا ہے،ان چار واقعات کا مختصر تعارف درج ذیل ہے.پہلا واقعہ جنگ مزید پڑھیں