بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:غيرمقلداوربريلوی امام کےپیچھےنمازپڑھناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیًا سوال میں آپ نےجن دوجماعتوں کاتذکرہ کیاہےدونوں ہی کےپیچھے نمازپڑھنےسےکچھ کچھ خرابیاں پیداہوتی ہیں مثلاًبعض غیر مقلد حضرات نماز کے ارکان وشرائط میں حنفی مذہب کی رعایت نہیں کرتےبلکہ: (1)نائیلون کے جرابوں میں مسح کرتےہیں ۔ (2)منی کوپاک سمجھتےہیں۔ (3)جسم سےخون،پیپ وغیرہ بہہ کرنکل جانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: mozy
کپڑا پہنے سے پہلے جھاڑنا حدیث کی تحقیق
سوال:آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب بھی کپڑے پہنو جھاڑ کے پہنو ،اس کی تصدیق فرمادیں دوسرا یہ کہ کتنی دفع جھاڑیں تین مرتبہ یا ایک مرتبہ کافی ہے ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ حدیث شریف میں موزوں اور بستر سے متعلق اس کو استعمال کرنے سے پہلے جھاڑنے کا حکم ہے مزید پڑھیں
جرابوں پر مسح کرنے کی شرائط
سوال:جرابوں کے اوپر مسح کرنے کے بارے میں بتا دیں۔کہ سردی کی وجہ سے یا ٹھنڈے پانی کی وجہ سے بار بار جرابیں اتارنی پڑتی ہیں تو کیا اسے پہن کے مسح کر سکتے ہیں ؟سردی اور ٹھنڈا پانی وجہ ہے اور کوئی وجہ نہیں جیسے زخم وغیرہ نہیں۔ اور کتنے وقت تک کرسکتے ہیں؟ مزید پڑھیں
سردی کی وجہ سے تیمم کرنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۸﴾ سوال:- میری دوست کے گردے میں سوجن ہےڈاکٹر نے زیادہ پانی پینے کی تاکید کی ہے،ہر بیس منٹ بعد باتھ روم جانا پڑتا ہے،سردی کی وجہ ے بار بار وضو بھی نہیں بناسکتی اس کے لیے کیا حکم ہے؟ سائلہ :بنت اسحاق جواب : واضح رہے کہ تیمم مزید پڑھیں
سفر کے دوران عورت کے لیے وضو میں دستانوں اور جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۰﴾ سوال:- اگر عورت سفر میں ہو تو کیا رش میں وضو کرتے ہوئے وہ دستانوں اور جرابوں پر مسح کر سکتی ہے تا کہ بے پردگی نہ ہو؟ جواب :- قرآنِ پاک میں وضو کے دوران ہاتھ اور پیر دھونے کو فرض قرار دیا گیا ہے ،اس لیے مزید پڑھیں
پاجامے کے ساتھ اٹیچ جرابیں وعید میں داخل نہیں
سوال:آج کل ایسے پاجامے دستیاب ہیں جن کے ساتھ جرابیں اٹیچ(سلی ہوئی) ہوتی ہیں۔کیا ایسے پاجامے کو پہننے سے انسان ٹخنے چھپانے کی وعید میں تو نہیں آتا؟ سائل:محمد عبداللہ صدیقی ﷽ الجواب حامدا ومصلیا پاجامہ /شلوار ٹخنوں سے نیچےلٹکانے پر حدیث شریف میں وعید وارد ہوئی ہے اور ایک حدیث مبارکہ میں اس کی مزید پڑھیں
احرام میں عورت کا موزے پہننا
فتویٰ نمبر:933 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا احرام کی حالت میں عورت موزے پہن سکتی ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية عورت افعال حج میں مرد کی طرح ہے مگر بعض چیزیں جو عورت کیلئے جائز اور مرد کیلئے جائز نہیں ہیں ان ہی میں سے عورت کیلئے سلے ہوئے کپڑے، موزے اور دستانے شامل ہیں مزید پڑھیں