سوال:چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے جھنجھنے دینا درست ہے؟ کیا اس طرح شروع سے ہی ان کو آلاتِ موسیقی کی لت نہیں ہوگی؟ الجواب باسم ملہم بالصواب چھوٹے بچوں کو جھنجھنےسے بہلانے کی گنجائش ہے، ان کا شمار آلاتِ موسیقی میں نہیں ہوتا، بشرطیکہ وہ جھنجھنےجان دار کے مجسمے نہ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات مزید پڑھیں
زمرہ: mosiqi
موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا
سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں
موسیقی سننے کا حکم
سوال : موسیقی سننے کو جائز کہنے والے کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب :بلاشبہ گانا بجانا اور سننا ناجائز اور گناہ کبیرہ ہے، البتہ کفر کا معاملہ چونکہ شریعت میں نہایت سنگین ہے، اس لیے اس میں احتیاط سے کام لیا جاتاہے۔ اس کے حرام ہونے کا منکر فاسق ہوگا ، کافر نہیں، کیونکہ مزید پڑھیں
کمپیوٹر پر گیم کھیلنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۵﴾ سوال:– کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر جواب :- کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے۔ نیز اگر ان میں (1) فحش مزید پڑھیں
موسیقی کی تعریف اوراس کاحکم
موسیقی کی تعریف کیاہے؟ موسیقی حکم جناب عالی کی نظرمیں کیاہے؟کیا مطلقا حرام ہے یا کوئی استثناء بھی ہے مثلا قومی ترانہ وغیرہ الجواب حامداومصلیا عرف میں موسیقی ان اصول وضوابط کوکہتےہیں جن میں وجدانگیزآلات پردھن، سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب اوران کےاوقات وموسم سےبحث کی جاتی ہےاوران دھنوں سے کیف ومستی پیداہوتی ہے جیسے مزید پڑھیں
موسیقی کی حرمت کے دلائل
ویسے تو مسلمانوں کیلئے اللہ کے کسی حکم کو پورا کے کرنے کیلئے اتنا کافی ہے کہ یہ اس ذات کا حکم ہے جس مجھے عدم سے وجود بخشا اور میری تربیت کی۔ انسان اور اسلام جیسی نعمتیں عطاء فرمائی۔ اور ہر کام پر قادر مطلق ہے اسی طرح کسی ناجائز کام سے منع کرنے مزید پڑھیں
موسیقی ناجائز ہے
سوال:میں حمد ونعت بہت شوق سے سنتا ہوں مگر کچھ حمد ونعت گانے کی طرز پر ہوتی ہیں اور کچھ میں میوزک بھی ہوتا ہے تو کیا ایسی حمد ونعت سن سکتا ہوں ؟ سائل : یوسف رضا الجواب بعون الملک الوھاب موسیقی سننا جائز نہیں ہے. اور حمد و نعت میں موسیقی تو اور مزید پڑھیں
اسلام میں قوالی کا حکم
سوال: کیا اسلام میں قوالی حلال ہے ؟؟؟ اگر ہے تو کس بنیاد پر ( فقہی حوالے سے )اگر نہیں ہے تو اس کو ہم نے کیوں اتنا مقدس بنایا ہوا ہے اوراس کے گانے والوں کو اتنا سر پر چڑھایا ہوا ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً قوالی اگر آلاتِ موسیقی یعنی ڈھول،باجے،طبلہ مزید پڑھیں
ٹی وی پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم
سوال :ٹی وی میں براہ راست تصویریں دیکھناکیساہےمثلاًمیچ وغیرہ دیکھنا کیسا ہے ؟ ٹی وی میں جوپروگرامز براہِ راست آتےہیں مثلاًمیچ وغیرہ درج ذیل خرابیوں کی بناپران کا دیکھناشرعاًجائزنہیں ! (الف)سترپوشی کااہتمام نہیں کیاجاتا (ب)مردوں اورعورتوں کااختلاط ہوتاہے (ج)فحاشی وعریانی سےبھرپورمناظرکی بھرمارہوتی ہے (د)موسیقی سےاحترازنہیں کیاجاتا (س)براہِ راست پروگرامزبھی” تصویر”کےحکم میں ہیں جس کی مزید پڑھیں
جنید جمشید کی نعت سننے کا حکم
سوال: جنیدجمشید کے البم جن میں نعتوں اور حمدوں کے پس منظر میں اللہ کا نام اور ذکر تو نہیں ہوتا ۔ البتہ دوسری قسم کی آوازیں ہوتی ہیں ۔ یہ چیزیں نہ تو ڈھول باجے ہوتے ہیں اور نہ موسیقی کے آلات ہوتے ہیں ۔ آواز کو خوب صورت بنانے اور کشش پیدا کرنے مزید پڑھیں