بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟؟ اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔۔۔۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں مزید پڑھیں

برزخ کہاں ہے

سوال:برزخ کہاں ہے؟  عالم برزخ کے متعلق جانیئے عالم برزخ حق ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے   مرنے کے دوباره اٹهائے جانے تک انسان ” عالم برزخ ” میں رہتا ہے  الله تعالی نے فرمایا ہے   وَمِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ  اور اسی کو عالم قبر بهی کهتے هیں اس پر ایمان لانا فرض مزید پڑھیں

 کیا صدقہ موت کو ٹالتا ہے؟

فتویٰ نمبر:4086 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم!  موت کاوقت مقرر ہے،لیکن کیا صدقہ دینے سے موت ٹل جاتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام! صدقے کے بہت سے فائدے احادیث مبارکہ سے ثابت ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ صدقہ بری موت سے بچاتا ہے اور عمر میں اضافے کا سبب بنتا مزید پڑھیں

 دعا کے کلمات کی ترتیب بدل دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس طرح کی دعاٶوں میں اگر کلمات کی ترتیب بدل جائے تو کوٸی قباحت تو نہیں؟ دعا: ثلاثون بلاء کان یستعیذ منھا النبی صلی اللہ علیہ وسلم: اللھم انی اعوذ بک من العجز والکسل والجبن والبخل والھرم والقسوة والغفلة والعیلة والذلة والمسکنة۔ واعوذ بک من الفقر والکفر والشرک والفسوق مزید پڑھیں

تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

خواب میں آنت دیکھنا

آنت: آنت  کی تعبیر  مال بیٹا گالی  اور زندگی  سے ہوتی  ہے۔ آنتیں اصل میں پیٹ  کا خزانہ  ہوتی ہیں  اس لیے پیٹ  سےآنتیں  ظاہر ہونا  مال ظاہر ہوناہے ۔ منہ سے  آنتیں  نکلنا  بیٹے  کے موت  کی دلیل ہے ۔ کسی  کی آنت  کھائی  ے تو اس کا مال  کھائے گا۔ علامہ  ابن سیرین مزید پڑھیں

کلونجی سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے

سوال: کیا کوئی ایسا پھل ہے جس  کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا ہو کہ  اس میں ہر بیماری کا علاج ہے ؟ جواب: کلونجی سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے۔ ” في الحبة السوداء شفاء من كل داء إلا السام ” . قال الألباني في “السلسلة الصحيحة” 2 / 540 أخرجه مزید پڑھیں

زلزلے کی خوف سے دوسرے علاقے کو بھاگ کر جانا درست ھے

سوال=کیا ایک علاقے میں زلزلے کی خوف سے دوسرے علاقے کو بھاگ کر جانا درست ہے جیسا کوئ وادی سوات سے زلزلہ کی خوف سے بھاگ کر کراچی کا رخ کرے اس وجہ سے کہ خیبر پختون خوا میں زلزلیں ذیادہ ہورہی ہیں اگر بھاگناجائز نہیںتو پھر زلزلوں میں اپنے گھروں سے باھر کھلیں میدان کارخ کیوں کرتے مزید پڑھیں