1۔واقعۂ معراج برحق ہے ۔یہ واقعہ جسد خاکی کے ساتھ پیش آیا ہے، بذریعہ خواب نہیں؛کیونکہ قرآن کاسیاق بتارہا ہے کہ یہ واقعہ قدرت الہی کاشاہ کار اور عظیم غیرمعمولی واقعہ ہے،جبکہ خواب میں معراج کوئی انوکھی اور ایسی بات نہیں جسے “نشانی” اور “غیرمعمولی واقعہ” کہاجاسکے۔{سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا} [الإسراء: 1] 2۔ہدایت اور مزید پڑھیں
زمرہ: meraj
رجب المرجب
“تحفہء خاص”معراج المومنین” “صحیح مسلم”میں ہے کہ “حضورِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے فرمایا”پھر مجھے “اللہ تعالٰیٰ” نے”مجھے” ایک خاص تحفے سے نوازا٫نماز جو “میری آنکھوں کی ٹھنڈک” ہے-نماز جو” معراج المومنین”ہے- اسوقت دن رات میں مجھ پر “پچاس نمازیں” فرض کی گئیں-پھر میں جب واپس آرہا تھا تو “چھٹے آسمان”پر “حضرت موسیٰ علیہ مزید پڑھیں
واقعہ معراج میں آپﷺ کی پانچ سواریوں کی بات کی تحقیق۔
فتویٰ نمبر:4097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! معراج میں حضور صلی اللہ وسلم نے پانچ قسم کی سواریوں پر سفر کر مایا ۔ مکہ سے بیت المقدس تک براق پر بیت المقدس سے آسمان اول تک نور کی سیڑھیوں پر آسمان اول سے ساتویں آسمان تک فرشتوں کے بازوؤں پر ساتویں آسمان سے سدرۃ المنتہیٰ مزید پڑھیں
معراج کا روزہ اور شب معراج کی فضیلت
فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! 27 رجب کو شب معراج ہونے کا یقین رکھنا اور اس دن کا روزہ رکھنا، یہ بدعت ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام! 27 رجب کے شب معراج ہونے میں محدثین اور مؤرخین کا اختلاف ہے۔ پھر قرآن وحدیث اور صحابہ وتابعین میں سے اس رات میں اس مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (ساتواں سبق
ساتواں سبق شب معراج ، نہ کرنے کے کام شب معراج عبادت کی رات نہیں ہے: پہلے تو یہ بات حتمی نہیں ہے کہ واقعہ معراج 27 رجب کو ہوا۔اگر تسلیم کربھی لیا جائے کہ 27 رجب کو ہی واقعہ معراج ہوا ہے تب بھی ستائیس رجب کی رات عبادت کی رات نہیں بنتی ، مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس(چھٹا سبق
چھٹا سبق تاریخ اور سائنس میں معراج محمد کی شہادتیں تاریخی ثبوت: 1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس ( پانچواں سبق
معراج کی مذہبی شہادتیں حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، عرش اور جہاں تک اللہ نے چاہا ،سیر فرمائی۔ قرآن کریم میں واقعہ معراج: یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کو مزید پڑھیں