سوال:گھر میں آئے راشن ،سودا ،غلہ سے صدقہ کرنے کے لیے خاوند کی اجازت کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: معمولی نوعیت کی وہ چیزیں صدقہ کرنا جن میں شوہر کی طرف سے صدقہ کرنے کی دلالۃ اجازت ہو تو اس کا صدقہ کرنا شوہر کی صریح اجازت کے بغیر بھی جائز ہے،البتہ مزید پڑھیں
زمرہ: mehenga
سگے بہن بھائی کو زکوة دے سکتے ہیں؟
سوال: اسلام وعليكم مفتی صاحب سوال ہے کہ زكوة کا اصل مستحق کون کون ہے؟ جیسے اپنے سگے بہن بھائی اور وہ مالی لحاظ سے بہت کمزور ہوں تو ان کو زکوة دی جاسکتی ہے؟ ہم نے سنا ہے کہ جس گھر میں ٹی وی ہو تو وہاں زكوة نہیں لگتی لیکن چونکہ آج کل مزید پڑھیں
مہنگےموبائل پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:کسی کے پاس تین لاکھ کا موبائل ہے تو وہ صاحب نصاب ہوگا یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جو چیزیں تجارت کے لیے نہ ہوں تو ان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی چاہے استعمال میں آئیں یا نہ آئیں ۔ سوال میں مذکور صورت میں موبائل گو بہت مہنگا ہے لیکن مزید پڑھیں
پرافٹ کی نیت سے ڈالر خریدنے کا حکم
فتوی نمبر: 5055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم!ڈالر خریدنا جائز ہے، اگر نیت پرافٹ کی ہو؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام! موجودہ صورت حال میں ڈالر خرید کر اس انتظار میں رکھنا کہ قیمت بڑھنے پر بیچ کر نفع اٹھایا جائے ملک کے ساتھ بے وفائی کے علاوہ احتکار (ذخیرہ اندوزی) ہونے کی وجہ مزید پڑھیں