ایک مٹی سے کئی افراد کا تیمم کرنا ۔

سوال:اگر مٹی سے تیمم کیا جارہا ہو تو ایک مٹی سے کتنے آدمی تیمم کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایک مٹی سے کئی آدمی تیمم کرسکتے ہیں۔ ___________ حوالہ جات :۔ 1۔ولو تیمم اثنان فی مکان واحد جاز کذا فی محیط سرخسی ، واذا مرارا من موضع واحد جاز ۔ (فتاوی ھندیہ مزید پڑھیں

مساجد میں مٹی کا تیل جلانا

سوال: مٹی کا تیل مسجد میں جلانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ مساجد پاکیزہ جگہیں ہیں،اس میں فرشتے بھی ہوتے ہیں اور فرشتوں کو بدبودار چیز سے تکلیف پہنچتی ہے،اس لیے ہر قسم کی بدبودار چیز کا مسجد میں لانا مکروہ ہے۔مٹی کے تیل میں بھی چونکہ بدبو ہوتی ہے، لہذا مٹی مزید پڑھیں

معجزے اور جادو میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷﴾ سوال: – معجزہ اور جادو کی کیا حقیقت ہے؟ اور ان کے درمیان کیا فرق ہے؟ سائلہ: ام سمیکہ جواب:- وہ خلافِ عادت چیز جس کو اللہ تعالیٰ اپنے کسی رسول یا نبی کے ذریعے ظاہر کردے اور دوسرے اس سے عاجز ہوں، معجزہ کہلاتا ہے ۔ جس مزید پڑھیں

قبروں کو پختہ کرنا اور اس پر تختی لگانا

فتویٰ نمبر:765 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء ِ کرام قبر کے مسئلہ کے متعلق کہ اسکو پکا بنانا کیسا ہے اور اسکی نشاندہی کیلئے منڈیر سیمنٹ کی یاپہچان کیلئے تختی لگانا کیسا ہے ؟ الجواب حامداً ومصلیاً قبر کو پختہ کرنا  اس پر عمارت بنانا شرعاً ناجائز ہے(۱)  حدیث شریف میں اس سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں