سنت اعتکاف میں جمعہ کا سنت غسل کر سکتے ہیں؟ اور گرمی کی وجہ سے بار بار نہانا اس سے سنت اعتکاف پر فرق پڑے گا کچھ؟ فتویٰ نمبر:239 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً معتکف اگر غسل تبرید یا غسل مسنون کے لیے مسجد سے باہر نکلے گا تو اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا، قال في الدر مزید پڑھیں
زمرہ: masjid
شاید کہ اتر جائے کسی کے دل میں میری بات!
تحریر بشری حفیظ الدین لاہور! آج میں ایک بہت ہی اہم موضوع پر آپ کے ساتھ اپنے دل کی کچھ باتیں شئر کرنا چاہتی ہوں شاید کہ میرے احساس دلانے پر کسی کے دل میں احساس بیدار ہوجائے. مجھے بہت زیادہ شکایت ہے اپنے معاشرے سے کہ وہ دین سیکھنے اور سکھانے والوں کا پورا مزید پڑھیں
چاند گرہن کی نماز باجماعت پڑھنے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:50 سوال: کیا چاند گرہن کی نماز باجماعت ثابت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ً خسوف ( چاند گرہن ) کے وقت دورکعت نماز پڑھنا مسنون ہے مگر اس میں جماعت مسنون نہیں سب لوگ تنہا علیحدہ علیحدہ نماز پڑھیں اورا پنے اپنے گھروں میں پڑھیں مسجد میں جانا بھی مسنون نہیں ۔آنحضرت مزید پڑھیں
اعتکاف میں غیر واجب غسل کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:48 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف میں ہوتو غسل واجب کے علاوہ وہ غسل کرنے کے لیے نکل سکتا ہے کہ نہیں مفتی عبدالروؤف صاحب کی ایک کتاب میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب کی حاجت ہو اور واپسی پر بجائے وضو کے مزید پڑھیں
مولوی کے بغیر
ایک دوست نے فرمایا یہ کہ اگر مولوی درمیان سے ہٹ جاوے تو خالق و مخلوق میں تعلق قائم ہو جائے ۔ یہ سن کر میرے دماغ میں سوچ کے کئی در وا ہوگئے کیسی ہوگی دنیا مولوی کے بغیر میں تصور کرتا ہوں کہ جب کل کی صبح سو کر اٹھوں تو دنیا مولوی مزید پڑھیں
سود سے پاک معیشت
آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے: ’’ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب کوئی فرد یا گھر ایسا نہ ہو گا جس میں سود کا اثر نہ پہنچ جائے اور اگر سود کا اثر نہ پہنچا تو سود کا دھواں ہی پہنچ جائے گا۔‘‘ آج اگر ہم اپنی معیشت مزید پڑھیں
اختلاف کے باوجود محبت رکھنا
مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ “الافاضات الیومیہ “میں فرماتے ہیں : آج کل حالت یہ ہے کہ کسی سے اختلاف ہوا اور فورا اس پر کفر کا فتوی جاری کر دیا جائے گا۔ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔ مولوی فضل حق صاحب مولانا شاہ اسماعیل شہید کے مد مقابل تھے۔ایک بار مولوی فضل مزید پڑھیں
عورتوں کا عید اور جمعہ کی نماز کا حکم
سوال: میں شارجہ میں رہتی ہوں یہاں عورتوں کی نماز کے لیے مسجد میں انتظام موجود ہے کیا میں اپنے شوہر کے ساتھ مسجد جاکر جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں اور عید کی نماز کا بھی بتادیں؟ فتویٰ نمبر:173 الجواب حامداومصلیا جمعہ، جماعت اور عیدین کی نماز عورتوں کے ذمہ نہیں ہے آنحضرت صلی مزید پڑھیں
فجر کی جماعت شروع ہونے کے بعد ۲ رکعت سنت پڑھنے کی مکمل بحث
فتویٰ نمبر:164 علماء کرام کا اتفاق ہے کہ نمازِ فجر کے علاوہ اگر دیگر فرض نمازوں (ظہر، عصر، مغرب اور عشاء) کی جماعت شروع ہوجائے تو اس وقت اور کوئی نماز حتی کہ اس نماز کی سنتیں بھی نہیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ البتہ فجر کی سنتوں کے سلسلہ میں علماء کی دو رائے ہیں ، مزید پڑھیں
اعتکاف
اعتکاف کیا ہے اِعْتَکَفَ عربی زبان میں کسی مکان میں بند ہونے کو کہتے ہیں۔(مصباح اللغات ص ۵۷۰) اور شریعت کی اصطلاح میں اعتکاف کہتے ہیں: “مسجد میں ٹھہر نا روزے اور اعتکاف کی نیت کے ساتھ ” (ہدایہ۱/۲۱۱) اعتکاف کی قسمیں اعتکا ف کی تین قسمیں ہیں۔ ۱۔ واجب اعتکا ف ۲۔ سنّت مؤ مزید پڑھیں